اہم خبریں

پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتکاروں کے ویزوں کا تبادلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتکاروں کے ویزوں کا تبادلہ،دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے سفارتکاروں کو دو طرفہ سفارتی ویزے جاری کردئے، پاکستان کی ایک افسر کو بھارت کا سفارتی ویزا جاری کیا گیا جبکہ بھارت کے پانچ افسران کو پاکستان کے سفارتی ویز ے جاری کیے گئے۔۔گیتیکا سری وستاوا بھارت کی پاکستان میں نئی ناظم الامور ہونگی، سعد احمد وڑائچ پاکستان کے بھارت میں نئے ناظم الامور مونگے۔

متعلقہ خبریں