اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یونان کشتی حادثہ کی حتمی رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوا دی گئی،خاندانوں اور رشتہ داروں کی معلومات پر147 انسانی اسمگلرز کی نشاندہی کر دی گئی،واقعے کے بعد 163 مقدمات درج ہوئے،3 انکوائریاں مکمل کی گئیں،،کریک ڈاؤن کے دوران 36 انسانی ا سمگلرز کو گرفتار کیا گیا، 32 بیرون ملک ہیں















