
کیجریوال کوپانچ روز کیلئے انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ کی تحویل میں دیدیا گیا
نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے گرفتار وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو 28 مارچ تک انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ کی تحویل میں دے دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی














