Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

آ ئی ایم ایف کا دھماکہ خیزمطالبہ،اب عوام کے کانوں سے دھواں نکلے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) آ ئی ایم ایف کا پر وگرام ،عوام کے لیے نیا امتحا ن ،پیٹرول پر لیوی 60 روپے، 18 فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں، آئی ایم ایف

مزید پڑھیں :اسلام آباد میں پولن کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
کا نیا مطا لبہ،، عا لمی ما لیا تی ادارے نے عوام کے کا نو ں سے بھی د ھواں نکا لنے کی ٹھا ن لی ،،مقامی طور پر تیار کی گئی سگریٹ پر ٹیکس لگانے کی تجویز ،

مزید پڑھیں :35 لاکھ تاجروں کو بجلی کے بلوں کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
چاہے منصوبہ مقامی ہو یا غیر مقامی ،،مشینری پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی لگانے کی تجویز بھی دیدی ،آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے بھی کہا ہے

مزید پڑھیں :علی امین با ہر تو ڈائیلا گ، وزیر اعظم کے پا س جا تے ہیں تو پا و ں پکڑ لیتے ہیں ،فیصل کر یم کنڈی
کہ ملک میں تیار شدہ کارڈ اور پرتعیش اشیاء پر بتدریج ایکسائز ڈیوٹی بڑ ھا ئی جا ئے ،واضح رہے کہ پہلے ہی عوام مہنگائی کی چکی میں پس

مزید پڑھیں :وزارت ہاوسنگ کا وفاقی لاجز میں رہائش پذیر غیر قانونی افرادکو نکالنے کا فیصلہ چیلنج

رہی ہے اوپر سے آئی ایم ایف کے نت نئے مطالبات نے غریب عوام پر عر صہ حیات کو مزید تنگ کر دیا ہے،اب جب پٹرول مہنگا ہو گا تو ہر چیز کی قیمت مزید آسمان پر جا لگے گی۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ : سابق جج شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار