
ایران،اسرائیل جنگ بندی،اصل کہانی سامنے آگئی، آخری دو روز میں اسرائیل کو بڑی مار پڑی،اس نے جنگ بندی کیلئے ہاتھ جوڑے،ٹرمپ کا انکشاف
واشنگٹن (اے بی این نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی بیلسٹک میزائلوں نے اسرائیل میں بڑی تباہی مچائی، ہم نے ٹوماہاک ٹیکنالوجی استعمال کی جس کی اسرائیل صلاحیت نہیں













