
ایرانی آرمی چیف کی امریکہ کو للکار،جواب دیئے بغیر نہیں بیٹھیں گے،امریکی مفادات پر حملے کیلئے ہمارے ہاتھ کھل گئے، جنرل عبدالرحیم
تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی آرمی چیف جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی کی۔ ہماری سرزمین پر 3مقامات پر حملے کیے














