
فیلڈمارشل عاصم منیرمتاثرکن شخصیت ہیں،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ
واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ن ے کہا کہ فیلڈمارشل عاصم منیرمتاثرکن شخصیت ہیں۔ گزشتہ ہفتے پاکستان کےفیلڈمارشل سےمیری ملاقات ہوئی۔ پاکستان کےفیلڈمارشل میرےآفس میں ملنےآئےتھے۔ پاکستان اوربھارت کےدرمیان













