
بلوچستان ،فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے بسوں سے 9 مسافروں کو اغوا کے بعد شہید کردیا
کوئٹہ (اے بی این نیوز) بلوچستان کےعلاقوں قلات،مستونگ اور لورالائی میں فتنہ الہندوستان نےکوئٹہ سے لاہورجانے والی مسافر بسوں سے 9 مسافروں کو اغوا کرنے کے بعد ژوب میں قتل














