
سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبدالطیف آفریدی ایڈووکیٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق
پشاور(نیوزڈیسک) پشاور ہائیکورٹ احاطے میںسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی پر قاتلانہ حملہ ،حملے میں شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل














