
سمندر پار پاکستانی اپنی مہارت اور سرمایہ کاری سے آبائی علاقوں کی حالت بہتر بنائیں ، صدر مملکت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اپنے آبائی علاقوں کے لوگوں کے ساتھ قریبی اور مضبوط روابط برقرار رکھیں ، سمندر پار پاکستانی














