
ہمت ہے تو ججز کیخلاف ریفرنس لاو،حکومتی بے وقوفیوں سے ہی عمران خان مزید مقبول ہوا ، شیخ رشید کا دعویٰ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کا شیڈول آگیا ،اگر ہمت ہے تو ججز کیخلاف ریفرنس لائو، قوم سپریم














