
سندھ بلدیاتی الیکشن؛ وزارت داخلہ کا سکیورٹی دینے سے انکار، اہم وجہ سامنے آ گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج و رینجرز کی تعیناتی سے وفاقی حکومت نے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے الیکشن کمیشن














