
کرپشن ایک ناسور ،پورے محلے کو تنگ نہیں کرنا ،چور پکڑنا ہے، چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ر نذیراحمد
لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب کو ایک پروفیشنل ادارہ بنائیں گے، خوف و ہراس کا تاثر ختم کرنا














