
ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کی عطائیوں کیخلاف کارروائیاں،7مراکز صحت سیل
اسلام آباد(اے بی این نیوز) ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کی عطائیوں کے خلاف کارروائیاں،اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے سات مراکز صحت سیل کر دیئے،ترجمان اسلام آباد ہیلتھ اتھارٹی














