
چترال اور ضلع خیبر میں چکن پاکس کے 24 کیسز سامنے آ گئے ، وبائی مرض پھیلنے کا خدشہ ،ڈاکٹر شوکت
پشاور (نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی )ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی نے کہا ہے کہ پشاور میں چکن پاکس کے 11 اورچترال میں 13کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات













