
صوبے میں ایشیا کی پہلی مینٹل ہیلتھ سروس یونیورسٹی بنائیں گے، مرادعلی شاہ کا اعلان
کراچی (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا کہ صوبے میں ایشیا کی پہلی مینٹل ہیلتھ سروس یونیورسٹی بنائیں گے،یہ منصوبہ پیپلز پارٹی کی حکومت پُورا کرے گی۔تفصیلات کے














