Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار،عمران خان کے خون کے نمونے لے لئے گئے

راولپنڈی( اے بی این نیوز       ) بانی پی ٹی اور بشری بی بی کے میڈیکل چیک اپ کا معاملہ بانی پی ٹی آئی کے خون کے نمونے پمز ہسپتال کے عملےنےلیےجبکہ بشری بی بی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کردیا۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ رجسڑار آفس نے فیصل واوڈا کے خلاف توہین کیس کو نمبر لگا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فیصل واوڈا کو توہین عدالت کے نوٹس کا معاملہ ۔ سپریم کورٹ رجسڑار آفس نے فیصل واڈا کے خلاف توہین کیس کو نمبر لگا دیا ۔ فیصل واوڈا کیس کو کرینمل اویجنل نمبر 6/2024 لگایا مزید پڑھیں

مجھے ایک ایماندارچیف جسٹس کےسامنےپیش ہونےکاموقع مل رہا ہے،فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی تک مجھے کوئی نوٹس نہیں ملا۔ مجھے ایک ایماندارچیف جسٹس کےسامنےپیش ہونےکاموقع مل رہا ہے۔ میں اپنی باتیں سمجھابھی سکتاہوں اورشواہد کےذریعےمددبھی کرسکتاہوں۔ مجھےسنگل آؤٹ کیاگیااس پرکوئی اعتراض مزید پڑھیں

وزرا اور حکومت سےووٹ لے کر سینیٹر بننے والوں نے عدلیہ پر حملے شروع کردیئے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کیا کرنا تھا جو براہ راست کارروائی نہیں دکھائی گئی۔ وزرا اور حکومت سےووٹ لے کر سینیٹر بننے والوں نے عدلیہ پر حملے شروع مزید پڑھیں

عدلیہ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے کر بہت اچھا کیا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدلیہ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے کر بہت اچھا کیا۔ کسی کو عدلیہ کی تضحیک نہیں کرنی چاہیے۔ یہاں مزید پڑھیں

حکومت کو اب سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، گرفتار افراد کو رہا کیا جائے،امیر جماعت اسلامی

لاہور (  اے بی این نیوز  )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکس لگاؤ۔ یہ آئی ایم ایف کے غلام ہیں۔ یہ غلام پاکستان کو کبھی مزید پڑھیں

طارق بشیر چیمہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے متعلق سوچ رہا ہوں،شیر افضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ضابطہ فوجداری کے تحت طارق بشیر چیمہ کے خلاف ایف ائی آر درج کروانے کے متعلق سوچ رہا ہوں۔ اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کرینگے بلکہ مزید پڑھیں :اسلام آباد میں جائیداد کی خریدوفروخت کیلئے ای مزید پڑھیں