Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پندرہ دن کا وقت دے رہا ہوں وفاقی حکو مت میرے ساتھ بیٹھے،وزیر اعلیٰ کے پی

پشاور(  اے بی این نیوز       )وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا ہے کہ نگران حکومت میں مالی اخراجات اور تعیناتیوں پر انکوائری ہو گی ۔ ہمیں الیکشن مہم نہیں چلانے دی گئی، لوگوں کو اغوا کیا گیا۔ صوبے کو تین سو ارب مزید پڑھیں

عمران کی تصویر لیک ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں موبائل پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی تصویر لیک ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے احاطے میں موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔تفصیلات مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار،عمران خان کے خون کے نمونے لے لئے گئے

راولپنڈی( اے بی این نیوز       ) بانی پی ٹی اور بشری بی بی کے میڈیکل چیک اپ کا معاملہ بانی پی ٹی آئی کے خون کے نمونے پمز ہسپتال کے عملےنےلیےجبکہ بشری بی بی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کردیا۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ رجسڑار آفس نے فیصل واوڈا کے خلاف توہین کیس کو نمبر لگا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فیصل واوڈا کو توہین عدالت کے نوٹس کا معاملہ ۔ سپریم کورٹ رجسڑار آفس نے فیصل واڈا کے خلاف توہین کیس کو نمبر لگا دیا ۔ فیصل واوڈا کیس کو کرینمل اویجنل نمبر 6/2024 لگایا مزید پڑھیں

مجھے ایک ایماندارچیف جسٹس کےسامنےپیش ہونےکاموقع مل رہا ہے،فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی تک مجھے کوئی نوٹس نہیں ملا۔ مجھے ایک ایماندارچیف جسٹس کےسامنےپیش ہونےکاموقع مل رہا ہے۔ میں اپنی باتیں سمجھابھی سکتاہوں اورشواہد کےذریعےمددبھی کرسکتاہوں۔ مجھےسنگل آؤٹ کیاگیااس پرکوئی اعتراض مزید پڑھیں

وزرا اور حکومت سےووٹ لے کر سینیٹر بننے والوں نے عدلیہ پر حملے شروع کردیئے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کیا کرنا تھا جو براہ راست کارروائی نہیں دکھائی گئی۔ وزرا اور حکومت سےووٹ لے کر سینیٹر بننے والوں نے عدلیہ پر حملے شروع مزید پڑھیں

حکومت کو اب سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، گرفتار افراد کو رہا کیا جائے،امیر جماعت اسلامی

لاہور (  اے بی این نیوز  )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکس لگاؤ۔ یہ آئی ایم ایف کے غلام ہیں۔ یہ غلام پاکستان کو کبھی مزید پڑھیں