دبئی (اے بی این نیوز)تین دن کمی کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 11100 روپےمہنگاہوکر488962 روپے کاہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 9517 روپے بڑھکر 419206 روپے ہوگئی۔
جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 223 روپے بڑھ کر 8072 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 111 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4666 ڈالر کا ہوگیا۔
مزید پڑھیں :سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت پیش ہوں ،ورنہ گرفتارکرواکر لائیں گے ،اسلام آباد ہائیکورٹ















