اہم خبریں

پاکستان اور بھارت میں سیز فائر، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارنےتصدیق کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – پاکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر پر اتفاق ہو چکا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے فوری جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ وزیر خارجہ […]

عمران خان کی پے رول پر رہائی کی درخواست سے متعلق عدالت سے اہم خبرسامنے آ گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا یافتہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پے رول پر رہائی کی درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس کر دی گئی ہے۔ عدالت کے رجسٹرار آفس نے ہدایت کی ہے کہ اعتراضات دور کر کے درخواست دوبارہ […]

پاکستان سے ہیک کیا گیا بھارتی ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – پاکستانی سائبر ماہرین نے بھارت کے خلاف ڈیجیٹل محاذ پر مؤثر کارروائی کرتے ہوئے کئی اہم سرکاری اور حساس اداروں کی ویب سائٹس کو ہیک کر لیا ہے۔ ہیک کی گئی ویب سائٹس میں آسام رائفل، ڈیپارٹمنٹ آف اٹامک انرجی، اور انڈین ڈیفنس پروڈکشن جیسے اہم ادارے شامل […]

بریکنگ نیوز ،بھارت اور پاکستان مکمل اور فوری جنگ بندی پر تیار ہوگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا کی ثالثی کے نتیجے میں دونوں ممالک نے فوری اور مکمل سیزفائر پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ صدر […]

بھارتی جارحیت میں شہید و زخمی ہونیوالوں کے ورثا کےلیےخیبر پختونخوا حکومت کا بڑااعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – خیبر پختونخوا حکومت نے بھارتی جارحیت کے دوران شہید یا زخمی ہونے والے افراد کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اگر ملک کے کسی بھی حصے میں بھارتی حملوں کے نتیجے میں خیبر پختونخوا کا کوئی شہری […]

بھارتی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی کارروائی،بھارت کی اہم شخصیت ماری گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا مؤثر انداز میں جواب دیا، جس کے نتیجے میں راجوڑی سیکٹر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راج کمار تھاپا مارا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، ہلاک ہونے والا افسر کشمیری مسلمانوں کے لیے خوف اور جبر کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ ذرائع […]

چڑہوئی ، بھارتی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے ہنگامی چھلانگ لگا کر پاکستان کی حدود میں لینڈنگ کی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چڑہوئی کے علاقے میں ایک بھارتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے بعد بھارتی پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے ہنگامی چھلانگ لگا کر پاکستان کی حدود میں لینڈنگ کی۔ واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے […]

مودی کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی،راجوڑی میں پاکستان میں دہشتگردی کرانیوالا بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کا تربیتی مرکز تباہ کردیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی، جس کے نتیجے میں حساس معلومات تک غیر مجاز رسائی حاصل کر لی گئی ہے۔ ہیکنگ کی اس کارروائی کے دوران ویب سائٹ پر متنازعہ پیغامات بھی اپ لوڈ کیے گئے۔ دوسری جانب راجوڑی میں بھارتی ملٹری انٹیلی […]

بھارتی خاتون پائلٹ شیوانگی سنگھ کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) بھارتی خاتون پائلٹ شیوانگی سنگھ کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی فضائیہ کی خاتون پائلٹ شیوانگی سنگھ کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، شیوانگی سنگھ ایک تربیتی مشن کے دوران فضائی حدود کی مبینہ خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی فضائی […]

پاکستان کے بھارت پر تابڑ توڑ،بھیانک حملے،پورا انڈیا دھماکوں سے گونج اٹھا،بھارتی فضائوں پر شاہینوں کا راج

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان نے بھارت پر تابڑ توڑ حملے شروع کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں پورا بھارت دھماکوں سے گونج اٹھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مختلف شہروں میں دھماکوں کی […]