بھارت کی سورت گڑھ ایئر فیلڈ تباہ کردی گئی،دشمن کے متعدد جہاز ناکارہ،دھماکوں کی آوازیں،ہر طرف آگ ہی آگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت کی سورت گڑھ ایئر فیلڈ تباہ کردی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ایک اہم اسٹریٹجک ہوائی اڈے، سورت گڑھ ایئر فیلڈ، پر شدید حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں رن […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اتھارٹی (NCA) کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اتھارٹی (NCA) کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے تاکہ بھارت کی حالیہ جارحیت کے بعد ملک کی دفاعی تیاریوں اور جوابی حکمتِ عملی پر غور کیا جا سکے۔ یہ اجلاس ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب […]
گلبرگ گرین کے قریب خوفناک آواز ،بھارتی ڈرون پر طیارے کاحملہ،ایک لڑکا زخمی

سلام آباد (اے بی این نیوز) گلبرگ گرین کے قریب ایک اور خوفناک آواز سنائی دی گئی ہے۔اسلام آباد گلبرگ گرین میں شدید فائرنگ۔فائرنگ ڈراون کو ٹارگٹ کرنے کیلئے پاکستانی طیارے نے کی…تاحال ڈراؤن کا کوئی نشان نہ مل سکا، جبکہ فائرنگ سے مارول آرکیڈ کی بلڈنگ میں شگاف پر گئے…اس کاروائی میں محمد علی […]
پا کستان نے ایک اور بھارتی رافیل طیارہ مار گرایا،بھارت کے اسلحے کے گودام تباہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان کی زبردست دھواں دھار بھارت کے خلاف جوابی کاروائی پاکستان نے کامیاب ترین کاروائی کرتے ہوئے ایک اور بھارتی رافیل طیارے کا شکار کر لیا اور اسے زمین بوس کر دیا پاکستان نے متعدد بار بھارت کو انتباہ کیا کہ مودی اپنی ان حرکتوں سے باز آ جائے […]
آرمی چیف کی نماز فجر کے بعد سورۃ الصف کی تلاوت،اللہ کے حضور فتح کی خصوصی دعا کی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے نماز فجر ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی سورۃ الصف کی تلاوت کی ۔ اس سورہ (آیت 4) میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ”إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ” ترجمہ:-”بیشک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا […]
پاکستان نے سائبر حملے سے بھارت کے 70فیصد بجلی گھروں کو ناکارہ بنا دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پا کستان کی عسکری قیادت نے انتباہ کیا ہے کہ جوابی حملے کی صورت میں بھارت کے معاشی اہداف بھی نشانے پر ہونگے،سبھارت نے مزید جارحیت کی توہائی ویلیو اہداف کا نشانہ بنایا جائے گا،سیکیورٹی کےمطابق بھارت نے حرکت کی تو نتائج سنگین ہونگے۔سائبر حملے سے بھارت کے 70فیصد بجلی […]
پاکستان کی جوابی کارروائی، فتح2گائیڈ راکٹ سسٹم کا استعما ل ،دشمن بوکھلا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان نے حالیہ جوابی کارروائی میں جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ۔”فتح-2″ گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیابی سے استعمال کیا۔ یہ کارروائی قومی سلامتی اور سرحدی خودمختاری کے تحفظ کے لیے کی گئی، جس میں دشمن کی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا گیا۔ “فتح-2” […]
اودھمپور بیس پر پاکستان کا کامیاب ترین حملہ،دشمن کا گولہ بارود کا ذخیرہ تباہ،مودی کے کانوں سے دھواں نکل گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے اڈے اودھمپور پر تین میزائل داغے، جس سے بھارتی فضائیہ کی تنصیبات کو نقصان پہنچا۔ یہ حملہ بھارتی حملوں کے جواب میں شروع کیا گیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان اس تازہ ترین کشیدگی کے بعد، عالمی برادری نے دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ […]
پاکستان کی جانب سے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)کا آغاز ، بڑی فوجی کارروائی،براہمو س سائلوں کا ذخیرہ تباہ،بھارت کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان نے “آپریشن بنیان المرصوص” کے نام سے ایک بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اس آپریشن کے تحت بھارت کے مختلف علاقوں میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں بھارتی شہر بیاس میں واقع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ کارروائی […]
پاکستان اور بھارت کے مابین باقاعدہ جنگ شروع،جوابی کارروائی کا آغاز

اسلام آباد (اے بی این نیوز) بھارت کی جانب سے پاکستان کے تین اہم فضائی اڈوں، نور خان، مرید، اور شور کوٹ بیسز پر میزائل حملوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان باقاعدہ جنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔ ان حملوں کو پاکستان کی خودمختاری اور سلامتی پر براہ راست حملہ تصور کیا جا رہا […]