پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں باقاعدہ جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں باقاعدہ جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اس وقت پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف جوابی اقدامات جاری […]
راولپنڈی کے علاقے صدر کے قریب وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں

راولپنڈی (اے بی این نیوز) راولپنڈی کے علاقے صدر کے قریب وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ علاقے میں کشیدگی کی صورتحال ہے اور شہریوں میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو چکے ہیں اور صورت حال پر قابو […]
پاکستان کی فضائی حدود کو ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان کی فضائی حدود کو اچانک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی حدود آج دوپہر 12 بجے تک بند رہے گی۔ ذرائع کے مطابق، […]
پاکستان ایئر فورس کے پاس تمام ثبوت موجود ہیں میزائل کہاں سے فائر کیے گئے،آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارت کے زیادہ تر میزائل ناکارہ بنا دیے گئے،آئی ایس پی آر کے مطابق جو میزائل نیچے گرے کسی طیارے کو نقصان نہیں پہنچا۔ پاکستان ایئر فورس کے پاس تمام ثبوت موجود ہیں کہاں سے فائر کیے گئے۔ پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بھارتی حملے کو ناکام بنایا ۔ […]
اب بھارت انتظار کرے پاکستان کا جواب جلد آئے گا،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ اب بھارت انتظار کرے پاکستان کا جواب جلد ائے گا راولپنڈی میں عوام رات گئے پاک فوج کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل ائے واضح رہے کہ بھارت نے طیاروں سے فضا سے زمین پر میزائل داغے تاہم دشمن کا […]
بھارت کاسرائیلی ساختہ ڈرونز کے ذریعے لاہور، شورکوٹ اور راولپنڈی میں حملے کی کوشش،پاک فوج نے ناکام بنا دیا

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )بھارت نے اسرائیلی ساختہ ڈرونز کے ذریعے لاہور، شورکوٹ اور راولپنڈی میں حملے کی کوشش کی،آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستانی فضائی دفاع نے دشمن کے ان حملوں کو بروقت ناکام بنا دیاتمام ڈرون مار گرائے گئے، کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔نورا یئر بیس ، مرید اور […]
پاک بحریہ متحرک،بھارت کو دندان شکن جواب دینے کیلئے تیار،دشمن کو نتائج بھگتنا ہو نگے، دوٹوک اعلان

کراچی ( اے بی این نیوز) بھارتی بحری بیڑے کی موجودگی پر پاک بحریہ کا ردعمل، “ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ — پاک بحریہ نے بھارتی جنگی بحری بیڑے کی کراچی کے ساحل سے 300 سے 400 میل کے فاصلے پر موجودگی سے متعلق خبروں پر باضابطہ ردعمل دیتے […]
جھوٹی خبریں،بے سروپا دعوے، مشہور بھارتی یوٹیوبر دھرو راٹھی نے بھارتی عوام سے انڈین میڈیا کے بائیکاٹ کی اپیل کر دی

دہلی ( اے بی این نیوز) مشہور بھارتی یوٹیوبر دھرو راٹھی نے اپنے ایک انسٹا پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیا جھوٹ پھیلا کر عوام کو بے وقوف بنا رہا ہے، دھرو راٹھی نے چینلز کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا۔مشہور بھارتی یوٹیوبر دھرو راٹھی نے بھارتی میڈیا کے جھوٹ کو بے نقاب کرتے […]
ممکنہ پاک بھارت جنگ،امریکی صدر ٹر مپ بھی رکوانے کے لئے متحرک

واشنگٹن ( اے بی این نیوز) امریکی صدر پاک بھارت کشیدگی کم کرنا چاہتے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق وزیرخارجہ مارکوروبیو دونوں ممالک سے رابطے میں ہیں۔ ٹرمپ چین پر یکطرفہ طورہر ٹیرف کم نہیں کریں گے۔ برطانیہ کیلئے بنیادی ٹیرف 10فیصد رہے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاک بھارت کشیدگی کم کرنا چاہتے […]
بھارت کی کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری ،جنگی بحری بیڑا تعینات،ٹیلی گراف کا دعویٰ

لندن ( اے بی این نیوز) بھارت کی کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری ،جنگی بحری بیڑا تعینات،ٹیلی گراف کا دعویٰ۔ بیڑے کے کچھ جہازوں پر براہموس سپرسونک کروز میزائل نصب کئے گئے ہیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق بھارتی جنگی بیڑا پاکستانی ساحل سے 300سے 400میل کے فاصلے پر موجود،ہے۔ بھارت کا پاکستان پر جارحانہ […]