گجرات ،جلالپورجٹاں میں فضا میں 2 ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا

گجرات ( اے بی این نیوز) جلالپورجٹاں میں فضا میں 2 ڈرون اڑنے کی اطلاع پر2 گھنٹے سے بلیک آؤٹ جاری۔ دو ڈرون میں سے پاک فوج نے ایک دو میلاں چوک میں مار گرایا ، ضلعی انتظامیہ گجرات: ی آبادی پر فضا میں پرواز کرتے ڈرون کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کیا […]
مودی 14رافیل سمیت 60 بھارتی جنگی جہازوں سے حملہ آور ہوا،پاک فضا ئیہ رافیل گرانے کے ثبوت منظر عام پر لے آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) ترجمان پاک فضائیہ نے بریفنگ دیتے ہو ئے بتایا کہ 14رافیل سمیت 60بھارتی جنگی جہازوں نے آپریشن میں حصہ لیا۔ہم کئی راتوں سے بھارتی جہازوں کو مانیٹر کررہے تھے۔ بھارتی اور پاکستانی جہازوں کے درمیان ڈاگ فائیٹ ایک گھنٹے تک جاری رہی ۔ تاریخ میں اس سے پہلے […]
جورا ،شاہکوٹ،بٹل،فارورڈ کہوٹہ،منڈول،دھرہ بازار، ہجیرہ ، ،بٹل مین بازار،کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارت کی سویلین آباد پر گولہ بار ی جاری

مظفرآباد ( اے بی این نیوز)وادی نیلم میں بھارتی فوج کی شاہکوٹ سیکٹر پر بھاری گولہ باری۔ مظفرآباد میں سائرن بج گئے۔ جورا سیکٹر اورشاہکوٹ سیکٹر میں بھی بھارتی بربریت ۔ بھارتی فائرنگ سے سویلین آبادی نشانے پر۔ بٹل سیکٹر ایل او سی پر فائرنگ کی شدید آوازیں سنائی دےرہی ہیں۔ فارورڈ کہوٹہ میں بھارت […]
پی سی بی نے پی ایس ایل سیزن 10 کو باضابطہ طور پر معطل کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کو معطل کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے جاری ایک ہنگامی بیان میں کیا گیا، جس میں خطے میں بڑھتی ہوئی […]
بڑی عمارتوں پر ایمرجنسی سائرن نصب ،کنٹرول روم ،بلڈ ریلیف کیمپس قائم ، سبزیوں، دالوں،پٹرول کے اضافی سٹاک کا منصوبہ تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر کی تمام بڑی عمارتوں پر ایمرجنسی سائرن نصب کر دیئے۔ سینٹورس، زرغون پلازہ، خداداد ہائٹس اور صفاء گولڈ مال میں ڈرل مشقیں کی گئیں، سائرن کی آواز سے شہری عمارتوں سے باہر نکل آئے، تربیتی مشقوں […]
سکھ برادری نے مودی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا،پاکستان کے خلاف اپنی سر زمین استعمال نہیں کرنے دینگے

بھارتی پنجاب ( اے بی این نیوز)مودی سے بھارتی پنجاب کی سرزمین استعمال کرنے پر سکھ ناراض، مودی کے خلاف بھرپور مزاحمت کا اعلان کر دیا۔ بھارتی سکھوں نے مودی کی چالوں اور جھوٹے حملوں کے خلاف بھرپور مزاحمت کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سکھ برادری نریندر مودی حکومت کی جانب سے پاکستان پر […]
پاک بھارت کشید گی کے باوجود سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،جانئے فی تولہ کتنا سستا ہوا

کراچی ( اے بی این نیوز)سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں کمی ہوئی، سونا فی تولہ سینکڑوں روپے سستا ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو 24 قیراط سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی اور 350,900 روپے میں فروخت ہوا جب کہ گزشتہ روز اس کی […]
ہنگامی حالات میں نوجوانوں کو امدادی کاموں کی تربیت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)ہنگامی حالات میں نوجوانوں کو امدادی کاموں کی تربیت دینے کا فیصلہ۔ ضلعی انتظامیہ کی کال پر وفاقی دارالحکومت میں سینکڑوں نوجوان سامنے آگئے۔ سول ڈیفنس کا بطور والنٹیر حصہ بننے والے مرد و خواتین کی تربیت جاری۔ ایچ الیون سائٹ پر 200 سے زائد والنٹیرز ہنگامی حالات میں […]
وزیراعظم سے سعودی و زیرمملکت برائےخارجہ کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی پرتبادلہ خیال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی و زیرمملکت برائےخارجہ عادل الجبیرکی ملاقات۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیکیورٹی صورتحال،پاک بھارت کشیدگی پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کےامورپربھی گفتگو کی گئی۔ مزید پڑھیں :پاک فضائیہ کے شاہینوں کا فضا پر راج،بھارت میں صف ماتم،رافیل گرنے کے بعد انڈیا غیر […]
پاکستان اپنے وقار اور آزادی کا ہر قیمت پر تحفظ کرے گا، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پاکستان اپنے وقار اور آزادی کی حفاظت ہرقیمت پر کرے ۔ پہلگام کا واقعہ 2بجکر 20منٹ پر پیش آیا۔ پہلگام واقعہ کےفوری بعدبھارت نےپاکستان پرالزام لگادیا۔ واقعے کے 10منٹ بعد ایف آئی آر کا درج ہونا بھارتی جھوٹ کا ثبوت ہے۔ 10منٹ میں بھارت کو معلوم ہوا کہ حملے […]