بین الا اقوامی سطح پر بھی بھا رت کا موقف برباد ،امریکہ کا بھی بھارتی معلومات تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پاکستان کا موقف درست ،بھارتی جھوٹ دنیا کے سامنے بے نقاب ہونا شروع ہو گیا۔ بھارت کا فالس فلیگ ڈرامہ ناکام، امریکی موقف غیرجانبدار رہا۔ امریکہ نے بھارتی معلومات کو تسلیم کرنے سے گریز کر لیا۔ امریکی ترجمان نے بھارتی دعوؤں پر انٹیلی جنس شواہد کی تردید کی ۔ […]
پاک فضائیہ کے شاہینوں کا فضا پر راج،بھارت میں صف ماتم،رافیل گرنے کے بعد انڈیا غیر محفوظ،ٹیلی گراف کی رپوٹ نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)رافیل طیاروں کی تباہی فضاپرپاکستان کےراج کااعلان،برطانوی اخباردی ٹیلی گراف کی رپورٹ سامنے آگئی۔چین پاکستان مشترکہ ٹیکنالوجی نے عالمی عسکری ماہرین کو نظریہ بدلنے پرمجبور کیا۔ پاکستان کوحاصل چینی ٹیکنالوجی کاخوف ،بھارتی رافیل سرحد سے 300کلومیٹر دوررہے۔ تمام بھارتی پائلٹس حیران ہوگئے اگر رافیل تباہ ہوسکتا ہے تو کوئی […]
مولانا فضل الرحمان عمران خان کی قید کے مخالف نکلے، رہائی کی ڈیمانڈ کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی قید کو غلط قرار دے دیا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ ملک حالت جنگ میں ہے اور پی ٹی آئی اب بھی حکومت پر تنقید کر رہی […]
جیسے کو تیسا، پاکستانی ہیکرزکا’’ آپریشن سالار ‘‘کے نام سے منظم مہم کا آغاز،بھارتی آن لائن انفراسٹرکچر ہدف مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)دہشتگرد بھارت کی سائبر دہشتگردی کے خلاف پاکستانی ہیکرز کا جوابی سائبر آپریشن۔ پاکستانی ہیکرز نے آپریشن سالار کے نام سے منظم مہم کا آغاز کر دیا۔ مہم کے تحت بھارتی آن لائن انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ابتدائی کارروائی میں بھارت کی 4 اہم ویب سائٹس […]
بھارت کو بہت بڑی شکست، آئی پی ایل دبئی شفٹ کرنےکی درخواست،یواےای کرکٹ بورڈحکام نےصاف انکارکردیا

دہلی ( اے بی این نیوز)بھارت کایواےای کرکٹ بورڈ سےآئی پی ایل دبئی شفٹ کرنےکی درخواست۔ یواےای کرکٹ بورڈحکام نےبھارت کوانکارکردیا۔ قبل ازیں گزشتہ روز دھرم شالہ پاک بھارت کشیدگی کے درمیان آئی پی ایل کا میچ درمیان میں ہی روک دیا گیا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان، بھارتی حکام نے انڈین […]
پاکستان کی جانب سے ڈرونز،راکٹس یا بڑے حملے نہیں کیے جارہے،بھارت عام شہریوں کو نشانہ بنارہاہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے غیر ملکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہو ئے کہا کہ بھارت نے پاکستان کی پیشکش کو قبول نہیں کیا۔ ہماری فائرنگ صرف فوجی اہداف تک محدود ہے۔ پاکستان بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتا […]
آزاد کشمیر میں ایمر جنسی نافذ،وزیر اعظم کی ہدایات جاری،متعلقہ ادارے چوکس،ہائی الرٹ

مظفرآباد ( اے بی این نیوز) موجودہ صورتحال کے پیش نظر آزاد جموں و کشمیر میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر انوارالحق نے اس سلسلے میں اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) کو فوری ہدایات جاری کر دی ہیں۔آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شہریوں کے تحفظ، بنیادی سہولیات […]
بھارت کی جانب سے فیک خبروں کی یلغار،بی بی سی نے پردہ چاک کر دیا،جھوٹے پلندوں کی بھر مار بے نقاب

اسلام آباد (اے بی این نیوز) جمعرات کی شب پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی تباہی، ایف 16 لڑاکا طیاروں کو گرانے اور بھارتی بحریہ کی جانب سے کراچی کی بندرگاہ پر پاک بحریہ کے جہازوں کو نشانہ بنانے کی جعلی خبروں کے بعد جمعہ کی صبح بھارتی میڈیا میں پاکستان کے حوالے […]
پا کستا ن کے جوابی وار پر بھا رت بوکھلا گیا، سویلین آ با دی کو نشا نہ بنا نا شروع کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پا کستا ن کے جوابی وار پر بھا رت بوکھلا گیا۔ بز دل بھا رتی فوج نے ایل اوسی پر سویلین آ با دی کو نشا نہ بنا نا شروع کر دیا ۔ 5 شہری شہید۔ 2 خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ۔ کھوئی رٹہ سیکٹر میں رات بھر […]
رات کی تاریکی میں بھارت کا پھر شب خون،باغ سیکٹر پر پاک فوج کا مو ثر جواب،دشمن کو بھاری جانی ومالی نقصان

باغ (اے بی این نیوز)بھارتی جارحیت، حاجی پیر سیکٹر میں پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف موثر جوابی کارروائی۔ بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جارحیت پر مسلح افواج کا منہ توڑ جواب جاری۔ پاک فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ کو تباہ کر دیا۔ جھنڈا زیارت پوسٹ […]