راولپنڈی (اے بی این نیوز) راولپنڈی کے علاقے صدر کے قریب وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ علاقے میں کشیدگی کی صورتحال ہے اور شہریوں میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو چکے ہیں اور صورت حال پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
مزید پڑھیں:اب بھارت انتظار کرے پاکستان کا جواب جلد آئے گا،ترجمان پاک فوج