اہم خبریں

سیز فائر کے باوجود پاکستان کے مختلف شہروں میں بھارتی ڈرونز کی آمدکیوں جاری؟بڑی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – پاکستان کے مختلف شہروں میں بھارتی ڈرون کی پروازیں اب بھی دیکھی جا رہی ہیں اور ان ڈرونز کو گرایا جا رہا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے حالیہ دنوں میں نئے ڈرون نہیں بھیجے بلکہ یہ وہی ڈرون ہیں جو پہلے بھیجے گئے تھے۔ […]

آپریشن سندور دوبارہ فعال کر دیا گیا؟معروف بھارتی دفاعی تجزیہ کار کا تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)معروف بھارتی دفاعی تجزیہ کار ابشیک شرمانے ارنب گوسوامی کے شو میں گفتگو کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ “I’m told Operation Sindoor is backیعنی انہیں مطلع کیا گیا ہے کہ “آپریشن سندور” دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کیسے ہوئی ؟ امریکی صحافی کے اہم انکشافات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – امریکی صحافی نک رابرٹسن نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے تفصیلات بتائیں اور کہا کہ پاکستان کے میزائل حملوں نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے جواب میں بھارت پر مسلسل میزائل حملے کیے […]

تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش؟ کہاں کہاں ؟محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر آ گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اور ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت […]

بھارت سے سیز فائر ہوسکتا ہے تو۔۔۔!!!بیرسٹر گوہرنے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان نے مکار دشمن کو بروقت اور بھرپور جواب دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا فیصلہ خوش آئند ہے، تاہم ایسی کوششیں کی […]

بھارت اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا ، سیز فائر کے چند گھنٹوں بعد ہی خلاف ورزی کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – پاکستان اور بھارت کے درمیان امریکی ثالثی کے تحت طے پانے والی جنگ بندی کے صرف چند گھنٹے بعد بھارت نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن کے برنالہ سیکٹر میں پتنی کے مقام […]

4 قیدیوں کو پیرول پر رہا کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس میں چار قیدیوں کو پیرول پر رہا کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ پیرول پر رہائی پانے والوں میں 61 سالہ غلام رسول، 67 سالہ محمد ارشاد، 55 سالہ مشتاق احمد اور 29 سالہ عبد الجبار شامل ہیں۔ یہ قیدی […]

بھارتی حملوں، جھوٹے الزامات اور میڈیا پروپیگنڈے کا پاکستان کی جانب سے مؤثر جواب، بھارت عالمی میڈیا کے سامنے بے نقاب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)خطے میں امن کو خطرے میں ڈالنے والے حالیہ واقعات کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان عسکری محاذ آرائی شدید ہو چکی ہے، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست فضائی اور میزائل حملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ باوثوق ذرائع اور سفارتی رپورٹس کے مطابق […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر ، فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بحال کردی گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کے بعد ملک کی فضائی حدود تمام اقسام کی پروازوں کے لیے دوبارہ کھول دی گئی ہیں۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس اب معمول کے فلائٹ آپریشنز کے لیے دستیاب ہیں، اور مسافروں […]

سیز فائر کے بعد نواز شریف کا بیان سامنے آ گیا،تفصیل جانئے

لاہور (اے بی این نیوز) – مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حالیہ قومی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عسکری اور سیاسی قیادت کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا: “اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان […]