سوشل میڈیا کی جنگ میں بھی بھارت کو بد ترین شکست، بھارتی سیکرٹری خارجہ بھاگ گیا، ایکس اکاؤنٹ لاک کر دیا

دہلی (ے بی این نیوز )جنگ بندی کے اعلان کے بعد ٹرول ہونے کے بعد بھارتی سیکرٹری خارجہ نے ایکس اکاؤنٹ لاک کر دیا۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مصری نے بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے شدید ٹرول کیے جانے کے بعد اپنا ایکس اکاؤنٹ لاک کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وکرم مصری کو […]
چینی جنگی جہازوں کی مانگ بڑھ گئی،پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے زیادہ ہے،بی بی سی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاک بھارت حالیہ ٹکراؤ نے چینی جنگی جہازوں کی مانگ بڑھادی،،غیرملکی میڈیا رپورٹ کے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی ہے ،، چین کے جنگی جہازوں میں مصر کی دلچسپی ہے، مصر کے ساتھ چین نے گزشتہ ہفتے 18 […]
بھارتی دفاع کمزور ترین ثابت، S-400 کی تباہی کو پاک بھارت جنگ کا سب سے بڑا واقعہ قرار دیدیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) دنیا کے اہم دفاعی تجزیہ نگاروں نے S-400 کی تباہی کو پاک بھارت جنگ کا سب سے بڑا واقعہ قرار دیدیا۔ یورپی دفاعی تجزیہ ویب سائٹ نے S-400 کی تباہی کو پاک بھارت جنگ کا سب سے بڑا واقعہ قرار دیا ہے۔بلغاریہ کے ملٹری ریویو کے مطابق اگر پاکستان […]
پاک فوج نے عوام سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ہے،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) پاک فوج عوام سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ہے ،بھارتی افواج کے خلاف آ پریشن بنیان المر صوص کیا .مسلح افواج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا بھارت نے پاکستان پر جار حیت کر کے سویلین شہریوں کو شہید کیا ۔پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل […]
پاک بھارت جنگ کے بعد ،پشاور سے افسوس ناک خبر آگئی،جانئے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا

پشاور(اے بی این نیوز ) تھانہ چمکنی کے قریب پولیس موبائل پر خودکش حملہ۔ دھماکے میں ایس آئی لیاقت زادہ، کانسٹیبل عالم زیب شہید،پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس کو گشت کے دوران نشانہ بنایا۔ دھماکے میں 3پولیس اہلکار شدید زخمی، ہسپتال منتقل۔ حملے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ مزید […]
آزاد کشمیر میں بھارتی گولہ باری سے 30 کشمیری شہید ہوئے، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مظہر سعید نے تفصیلات جاری کر دیں

مظفر آباد (اے بی این نیوز )آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مظہر سعید نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی گولہ باری سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات بتا دیں۔مقام مقام میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مظہر سعید نے کہا کہ بستیوں پر بھارتی فوج کی گولہ باری سے 30 شہری شہید اور […]
ملک بھر میں بارش،مری ،اسلام آباد میں ژالہ باری،لاہور جل تھل،کے پی،نالوں میں طغیانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ۔ مری اورگردونواح میں تیزبارش اورژالہ باری۔ بارش کے بعدشہرمیں بجلی کی آنکھ مچولی بریک ڈاؤن کےبعد بعض علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے لاہورکےمختلف علاقوں میں تیزہواکےساتھ بارش اورژالہ باری ۔فیروزپورروڈ،گلبرگ،مسلم ٹاؤن میں تیزبارشحیدرآبادکےمختلف علاقوں میں بونداباندی،موسم […]
بھارتی ائیرمارشل نےپاکستان کی جانب سےرافیل گرائےجانےکااعتراف کرلیا

دہلی (اے بی این نیوز )بھارتی ڈی جی ایم او،فضائیہ اورنیول چیفس پرصحافیوں کےسوالوں کی بوچھاڑ۔ بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان دعویٰ کررہاہےرافیل گرائےہیں کیاآپ تصدیق کرینگے۔ بھارتی ائیرمارشل نےپاکستان کی جانب سےرافیل گرائےجانےکااعتراف کرلیا۔ بھارتی ائیرمارشل نے مزید اعتراف کرتے ہو ئے کہا کہ جنگ میں نقصانات توہوتےہیں،بھارتی ائیرمارشل نے کہا کہ رافیل […]
ہجیرہ ،بھارتی گولہ باری سے چار شہری شہید، 23 زخمی

ہجیرہ (اے بی این نیوز )ہجیرہ ،بھارتی گولہ باری سے چار شہری شہید، 23 زخمی ہو گئے۔ :150 مکانات کو نقصان پہنچا،انتظامیہ ایل او سی پہنچ گئی۔ شہدا کے ورثا کو امدادی چک فراہم، فاتحہ خوانی کی گئی۔ ڈی سی پونچھ کے مطابق مشکل کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ شہدا کا خون رائیگاں […]
عدالت نےمعروف پاکستانی خاتون ٹک ٹاکر کوبہت بڑی سزا سنا دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – مشہور ٹک ٹاکر ریحانہ عرف زخمی شیرنی کو قتل کے مقدمے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرحت جبیں نے موت کی سزا اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مجرمہ ٹک ٹاکر کو اس وقت تک پھانسی پر […]