اہم خبریں

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوزکا ٹیلیفونک رابطہ ہو گیا،بھارتی میڈیا

دہلی ( اے بی این نیوز       ) پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوزکا ٹیلیفونک رابطہ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ۔ انڈین میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کا پہلا رابطہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں :ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی آج پیر کی شام 8 بجے اپنی قوم سے خطاب کریں گے

ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی آج پیر کی شام 8 بجے اپنی قوم سے خطاب کریں گے

دہلی ( اے بی این نیوز       ) ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی آج پیر کی شام 8 بجے اپنی قوم سے خطاب کریں گے۔ یہ خطاب حال ہی میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے بعد متوقع ہے، جس نے دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ صورتحال میں قدرے سکون پیدا کیا ہے۔ہندوستانی […]

جنید اکبرنےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفٰی نہیں دیا،عمران خان سے ملاقات مشروط کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) جنید اکبر کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفی کا معاملہ ۔ جنید اکبر نے ابھی ا ستعفیٰ نہیں دیا۔ لیکن پبلک اکاؤنٹس کی چیئرمین شب کیلیے پی ٹی آئی کی جانب سے عمر ایوب کے نام پر غور شروع۔ ممکنہ طور پر پی ٹی آئی کی […]

پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ۔ چینی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع کو سیکیورٹی اقدامات تیز کرنے کا حکم۔ چینی باشندوں کے کام کی جگہوں اور رہائشگاہوں پر خصوصی حفاظتی اقدامات۔ چینی پروجیکٹ سائٹس پر […]

راولپنڈی تھانہ کینٹ کی حدود حیدر روڈ پر ٹریفک حادثہ ،دوجاں بحق

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       ) راولپنڈی تھانہ کینٹ کی حدود حیدر روڈ پر ٹریفک حادثہ رونما ہو گیا۔ ڈیمپر نے آٹو رکشے کو کچل ڈالا ۔ آٹو رکشے میں سوار مرد اور خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ٹریفک پولیس […]

عمران خان کا عمر ایوب اور جنید اکبر کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آگیا، جا نئے کیا

پشاور ( اے بی این نیوز       ) عمران خان کی کی بہن علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ حفاظتی ضمانت کے لئے آئی ہوں۔ نمل یونیورسٹی کے لئے فنڈ کی ضرورت ہے، اس کے لئے جگہ جگہ جاتی ہوں۔ راولپنڈی انسداد دہشتگری عدالت میں پتہ چلا کہ 42 کیسز میں نامزد […]

بل گیٹس کا اگلی دو دہائیوں میں گیٹس فاؤنڈیشن کے ذریعے 200 بلین ڈالر ز دینے کا اعلان

واشنگٹن ( اے بی این نیوز       ) بل گیٹس اگلی دو دہائیوں میں 200 بلین ڈالر دے رہے ہیں۔ا س ہفتے ارب پتی بل گیٹس نے اعلان کیا کہ وہ اگلے 20 سالوں میں گیٹس فاؤنڈیشن کے ذریعے 200 بلین ڈالر دے رہے ہیں – جس میں ان کی اپنی دولت کا 99 فیصد بھی شامل ہے۔ […]

سوشل اسٹریمنگ،آن لائن سروسز کی ویب سائٹس کے لیے کارپوریٹ ای میل کا استعمال خطرناک ہو سکتا ہے،کیسپرسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) ماہرین نے بینکنگ سیکٹر کی 50 کمپنیوں پر تحقیق کے بعد نتائج مرتب کیے جس میں ڈارک ویب پر لیک ہونے والی ڈیٹا کی جانچ کی۔ 7 فیصد صارفین جن کے اکاؤنٹس ڈارک ویب پر لیک ہوئے تھے ان پلیٹ فارمز پر کارپوریٹ ای میل ایڈریس کا استعمال کرتے […]

بالی ووڈ نے بھارتی میڈیا کو جوکر، کچر اور گندگی قرار دیدیا، عوام سے نہ دیکھنے کی اپیل کر دی

ممبئی ( اے بی این نیوز    ) اداکارہ سوناکشی سنہا نے غلط اور سنسنی خیز خبروں پر بھارتی میڈیا کو ’جوکر‘ قرار دیدیا۔ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر غلط رپورٹنگ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے، ادکارہ نے بھارتی میڈیا کو جوکر […]

مسئلہ کشمیر کے حل تک پاکستان اور بھارت میں امن نہیں آسکتا،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ے بی این نیوز  )،ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک پاکستان اور بھارت میں امن نہیں آسکتا۔ بھارتی حملوں میں انفرسٹرکچر اور ایک ایئرکرافٹ کو نقصان پہنچا۔ جس ایئرکرافٹ کو معمولی نقصان پہنچا وہ جلد آپریشنل ہوجائے گا۔ پاک فوج نے جنگ بندی کی کوئی خلاف […]