اہم خبریں

ڈرانے دھمکانے سے افراتفری پھیلے گی، ملک انتشار کا شکار ہوگا،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے اے بی این کے پروگرام ’’سوال سے آگے ‘‘میں گفتگو کرتےے ہو ئے کہا کہ جنید اکبر پارٹی کے تنظیمی معاملات کو دیکھیں گے۔ اس کا کوئی تعلق جنید اکبر کی کارکردگی سے نہیں۔ خیبرپختونخوا میں پارٹی کے معاملات کو زیادہ […]

بھارتی سوشل میڈیا مودی پر ٹوٹ پڑا،تابڑ توڑ سوالات،پاکستان کے کامیاب حملے،آپریشن بنیان مرصوص نے مودی کی طبیعت صاف کر دی

دہلی ( اے بی این نیوز    )بھارتی صحافی نے سوال اٹھایا کہ بھارت ایک رات میں سیز فائر پر کیسے راضی ہو گیا؟ آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص اور ائیر فورس کے پائلٹس نے جو پھکی دی ہے، اس کے بعد طبیعت صاف ہو گئی تھی، اس لیے سیز فائر کہہ کر کروایا۔یہ ویڈیو ایک بھارتی صحافی کی طرف […]

ٹینشن کے ماحول میں ایک اچھی خبر،سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا،جانئے فی تولہ نئی قیمت کیا ہے

کراچی ( اے بی این نیوز    )سونے کی قیمت میں 10500 روپے کی کمی ہو گئی۔ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 10 […]

برطانیہ، امیگریشن نظام میں بڑی اصلاحات کا اعلان ،پاکستانیوں کیلئے خاص شرائط،جانئے کیا

لندن ( اے بی این نیوز    )برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے امیگریشن نظام میں بڑی اصلاحات کا اعلان کر دیا۔ مستقل رہائش کے لیے قیام کی شرط 5 سے بڑھا کر 10 سال کر دی گئی۔ تمام ویزا درخواست دہندگان اور بالغ زیر کفالت افراد کیلئے انگریزی زبان کا ٹیسٹ لازمی قرار۔ سوشل کیئر ویزا بند، بیرون […]

آپریشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی،حکومت کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آپریشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان۔ انہوں نے کہا کہ یوم معرکہ حق ہر سال پورے ملک میں جوش و خروش اور جذبہ ملی وحدت سے منایا جائے گا۔ ہماری بہادر افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں […]

وزیراعظم کا معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والوں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم کا معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والوں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان۔ شہدا کے ورثا کو ایک کروڑ ،زخمی کو10لاکھ سے 20لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ مسلح افواج کے شہدا کے ورثا کو رینک کے حساب سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم دی جائے گی۔ مسلح افواج […]

دشمن کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،آپریشن معرکہ حق پاک فوج کی تاریخ کا سنہری باب ہے،آرمی چیف

راولپنڈی (اے بی این نیوز     )آرمی چیف کی آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آپریشن بنیان مرصوص کے زخمی جوانوں اورسویلینز کی عیادت کی۔ پوری قوم مسلح افواج کے ہرفرد کے ساتھ کھڑی ہے۔ آپریشن معرکہ حق پاک فوج کی تاریخ کا سنہری باب ہے۔ دشمن کے […]

بھارتی وزیراعظم خطے میں امن کا دشمن پھر جنگ کی دھمکی دے دی

دہلی (اے بی این نیوز     )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پرانی ضد پر برقرار۔ پاکستان کی طرف سے بھرپور جواب پر بھی مودی بڑھکیں مارنے سے باز نہیں آیا۔ بھارتی قوم سے خطاب میں مودی دہشتگردی کا راگ الاپتے رہے۔ نریندر مودی نے کہا کہ دہشتگردی،بات چیت اور تجارت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ پانی اور خون […]

امریکا نے مداخلت کرکے ایٹمی جنگ رکوادی، اب پاکستان سے جلد مذاکرات ہوں گے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (اے بی این نیوز     )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت دونوں سے کہا تھا کہ اگر انہوں نے جنگ نہ روکی تو امریکا ان کے ساتھ تجارت نہیں کرے گا۔اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے جنگ بندی میں پاکستان اور بھارت کی مدد […]

آپریشن بنیان مرصوص مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) آپریشن بنیان مرصوص مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر کے مطابق 6سے 10مئی تک کے آپریشنز بنیان مرصوص کا حصہ تھے۔ 22اپریل سے 10مئی تک پاک بھارت کشیدگی کو معرکہ حق کا نام دیا گیا۔ آپریشن بنیان مرصوص آپریشن معرکہ حق کا حصہ تھا۔ مسلح افواج نے عوام سے […]