بھارت دنیاکاسب سےبڑادہشت گرد ملک ہے، مودی کی حیثیت کھسیانی بلی کھمبانوچےوالی ہوگئی، حنیف عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ مودی کی حیثیت کھسیانی بلی کھمبانوچےوالی ہوگئی ہے۔ پاکستان کی فورسزنےجوجنگ لڑی دنیااس کی معترف ہوگئی۔ ہمارےاوپرحملہ بھارت نےکیاہم نےصرف دفاع کیا۔ بھارت کی پوری دنیامیں بدنامی ہوئی،۔ پہلگام واقعہ ہونےکے10منٹ بعدپاکستان پرالزام لگادیاگیا۔ وہ اے بی این نیوز […]
عمران خان کےبچےباپ کی رہائی کیلئےجس سےبات کرناچاہئیں کرسکتےہیں،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)شیخ وقاص اکرم نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جنیداکبرکااستعفیٰ بیرسٹرگوہرکےپاس پہنچ گیاہے۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سےپیرول کی درخواست نہیں دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کواپنےبچوں سےبات نہیں کرنےدی جاتی۔ بانی کےبچےباپ کی رہائی کیلئےجس سےبات کرناچاہئیں کرسکتےہیں۔ 26ویں آئینی ترمیم […]
کشمیر کونسل کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم

اسلام آباد (رضوان عباسی) آزاد جموں و کشمیر کونسل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے پرامن حل میں ثالثی کی پیشکش پر باضابطہ اظہارِ تشکر کرتے ہوئے اُنہیں ایک شکریہ کا خط ارسال کیا ہے۔ یہ خط امریکی سفیر کے توسط سے صدر ٹرمپ تک پہنچایا گیا۔ کونسل کے ارکان […]
بھارتی جنگی جہاز یا جنازے،کہاں کہاں گرے،کتنے پائلٹ جہنم واصل ہو ئے،کتنے اذیت ناک صورت میں زندہ،تمام تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فضائیہ کے متعدد لڑاکا طیارے مختلف علاقوں میں گر کر تباہ ہوئے۔ تباہ ہونےوالےبھارتی فضائیہ کےطیاروں کےپائلٹس زخمی یالاپتہ بھی ہوئے۔ایک طیارہ اننت ناگ کےعلاقے میں گرکرتباہ ہوا،جس کےپائلٹ کی ہلاکت […]
عمران خان ان کی تینوں بہنوں سے ملاقات،پاک بھارت جنگ بارے جانئے عمران خان نے کیا کہا،جانئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )علیمہ خان نے کہا کہ آج ہم تینوں بہنوں کیعمران خان سے ملاقات ہوئی،پارٹی کی گفتگو بیرسٹر گوہر سے کریں گے۔ ہم نے بتایا پاکستانی قوم کیسے جوش اور جذبے کے ساتھ نڈر تھی۔ عمران خان نے کہا جنگ میں فوری ریسپانس بہت اہم ہوتا ہے۔ عمران خان کہا مودی پاکستان […]
ہمارے والد کو قید تنہائی میں رکھا گیا،طبی سہولیات بھی نہیں دی جا رہی، قاسم خان

لندن ( اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور انہیں طبی سہولیات تک رسائی نہیں دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان کو تقریباً دو سال سے قید میں رکھا گیا ہے، […]
آئندہ مہم جوئی پر ناقابلِ برداشت ردعمل ہوگا، پاکستان کا بھارت کو انتباہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )بھارتی فریب کا پردہ چاک، اشتعال انگیزی کا نیا بھارتی ڈرامہ بے نقاب ۔ پاکستان کا دوٹوک پیغام،پاکستان نے منہ توڑ ردعمل دے دیا۔ ہر جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پاکستان کا بھارت کو انتباہ، آئندہ مہم جوئی پر ناقابلِ برداشت ردعمل ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی […]
شریف خاندان کی جانب سے بھارت کیخلاف ایک بھی ٹویٹ نہیں کی گئی،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر کی گورکھپور ناکہ پر میڈیا ٹاک،انہوں نے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ مسلح افواج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ خوش آئند بات ہے کہ بانی کی بہنوں کو اڈیالہ جیل کی طرف جانے دیا گیا۔ ہمیں اچھے […]
عمران خان سے بہنوں کو ملاقات کی اجازت مل گئی ، اڈیالہ جیل کے اندر روانہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عمران خان کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت مل گئی ۔ وکیل سلمان صفدر اور ظہیر عباس چودھری کو بھی ملاقات کی اجازت مل گئی ۔ بانی کی فیملی اور وکلاء گیٹ نمبر 5سے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ۔ بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان خان کو ملاقات […]
پی ٹی آئی سے اہم استعفیٰ آگیا،جانئے کس نے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جنیداکبر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آ ئی بیرسٹرگوہرکواستعفیٰ دے دیا۔ بیرسٹرگوہرسے کہا ہے وہ بانی پی ٹی آئی سے پوچھ لیں۔ ابھی تک باضابطہ طریقے سے استعفیٰ دینے کانہیں کہاگیا۔ چاہتاہوں ایساتاثرنہ جائے کہ عہدے میرے لئے اہم ہیں۔ مزید پڑھیں :آبی تنازعہ حل نہ ہوا تو دونوں […]