اہم خبریں

ملک کےمقبول ترین لیڈرعمران خان کو بنیادی حقوق سےمحروم رکھا جا رہا ہے، رؤف حسن

اسلام آباد( اے بی این نیوز      ) رہنماپی ٹی آئی رؤف حسن نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو میں کہا کہ ہماری خواہش ہےپی ٹی آئی کیلئےراستےکھلنےچاہئیں۔ بانی پی ٹی آئی سےان کی بہنوں کی ملاقات ہوئی جوخوش آئندہے۔ بانی پی ٹی آئی پرجتنادباؤڈالاجائےوہ اپنےبیانیہ پرقائم ہیں۔ پچھلے3سال سےپی ٹی آئی کیخلاف ہرحربہ استعمال کیاگیا۔ پی ٹی آئی […]

پاکستان تحریک انصاف احتجاجی تحریک چلانے کے لیےتیار

اسلام آباد( اے بی این نیوز      ) پاکستان تحریک انصاف احتجاجی تحریک چلانے کے لیےتیار ۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے احتجاجی تحریک کیلئے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ۔ جنید اکبر نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی قیادت کو مدعو کر لیا۔ جنید اکبر نے کہا کہ اجلاس میں […]

تاریخ گواہ رہے گی پاک فوج نے چند گھنٹوں میں بھارتی جارحیت کو خاک میں ملا دیا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز      ) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کے جواب میں بہادری سے مادر وطن کا دفاع کیا، تاریخ گواہ رہے گی کہ کس طرح وطن کے بہادر بیٹوں نے چند گھنٹوں میں بھارتی جارحیت کو خاک میں ملا دیا۔ پاک فوج […]

سائبر حملوں کے لیے آ رٹیفیشل انٹیلیجنس کے استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے،کیسپرسکی

اسلام آباد( اے بی این نیوز      ) آ رٹیفیشل انٹیلیجنس کا ارتقاء نہ صرف مختلف صنعتوں کو متاثر کر رہا ہے بلکہ اس نے سائبر جرائم پیشہ افراد کی حکمت عملی کو بھی تبدیل کر دیا ہے۔ ایک تشویشناک رجحان سائبر حملوں کو بڑھانے، ان کو بہتر بنانے، مخصوص افراد کو نشانہ بنانے، اور ان حملوں کو […]

کوئٹہ ،پیپلز پارٹی کی ریلی سے افسوسناک خبر آگئی، جانئے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا

کوئٹہ ( اے بی این نیوز      )منیر احمد مینگل روڈ پر پیپلزپارٹی کی ریلیمیں دھماکا۔ ریسکیو کے مطابق دھماکے میں پیپلزپارٹی کے متعدد کارکن زخمی۔ دھماکا پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ریلی پر کیا گیا۔ ریلی علی مدد جتک کی قیادت میں جلسے میں شرکت کیلئے جارہی تھی۔ دھماکے میں علی مدد جتک محفوظ رہے۔ […]

25کروڑ 50 لاکھ آبادی والے ملک میں 40 فیصد مہنگائی ،صفر ہو چکی ہے،عالمی مالیاتی جریدےکی رپورٹ

لاہور ( اے بی این نیوز      )عالمی مالیاتی جریدے کی رپورٹ میں پاکستان کی اقتصادی میدان میں کارکردگی’معاشی کرشمہ‘ قرار ۔ سرمایہ کاروں نے پاکستان کی طرف توجہ نہ دی تو پچھتائیں گے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 25 کروڑ 50 لاکھ آبادی والے ملک میں 40 فیصد مہنگائی ۔ صفر ہو چکی ہے۔ 2031 میں میچور […]

ہم نے صر ف جنگ نہیں جیتی آ ئندہ آ نے والی نسلوں کامستقبل محفو ظ کیا، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز      )ہم نے صر ف جنگ نہیں جیتی آ ئندہ آ نے والی نسلوں کامستقبل محفو ظ کیا۔ افسوس ہما رے نوجوانوں کو نفرت سکھا ئی گئی۔ نفرت اور تقسیم سکھا نے والے ناکام ہو چکے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فیصل آباد میں تقریب سے خطاب۔ انہوں نے کہا مخصوص […]

سرکاری عازمین حج کی حجاز مقدس آمد کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع

مکہ مکرمہ ( اے بی این نیوز) وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی سربراہی میں اجلاس ہوا ۔ ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو نے بریفنگ دیتے ہو ئے بتایا کہ اجلاس میں حج انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ سرکاری عازمین حج کی حجاز مقدس آمد کا دوسرا مرحلہ کل شروع ہو رہا ہے۔ دوسرے […]

بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی،انڈین اہلکارکو24گھنٹےمیں پاکستان چھوڑنےکاحکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی،سخت احتجاج ریکارڈکرایاگیا پاکستان نےبھارتی سفارتخانے کےاہلکارکوناپسندیدہ شخص قراردےدیا پاکستان کابھارتی ہائی کمیشن کےاہلکارکو24گھنٹےمیں پاکستان چھوڑنےکاحکم دے دیا گیا۔ مزید پڑھیں :امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستا ن اور بھارت کو باہر ڈنر پر لے کر جانے کی پیشکش کر دی

امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستا ن اور بھارت کو باہر ڈنر پر لے کر جانے کی پیشکش کر دی

واشنگٹن ( اے بی این نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنوری سے اب تک امریکا نے 83دہشتگرد لیڈروں کو ختم کیا۔ عراق ،شام ،صومالیہ سے کام کرنے والے دہشتگردوں کو ختم کیا گیا۔ پاکستان کی مدد سے داعش کے عالمی دہشتگرد کو گرفتار کیا۔ پاکستان کی مدد سے 13امریکی اہلکاروں پرحملہ کرنے […]