جوابی کارروائی بے رحم اور یقینی ہو گی،کشمیر بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں،ترجمان پاک فوج کا بھارت کو واضح انتباہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)جوابی کارروائی بے رحم اور یقینی ہو گی،ترجمان پاک فوج کا بھارت کو واضح انتباہ۔ پاک سرزمین کی خلاف ورزی پر دشمن کو منہ توڑ جواب ملے گا۔ ایٹمی طاقتوں کی کشیدگی خطے کو تباہی کی طرف لے جا سکتی ہے۔ بھارت خطے میں آگ سے کھیل رہا ہے۔ […]
21ویں صدی کی سب سے بڑی فضائی جھڑپ میں پاکستان کو فتح حاصل ہوئی،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کامرہ ایئر بیس کا دورہ۔ وزیراعظم کی معرکہ حق میں بھارتی طیاروں کو تباہ کرنے والے پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ فضائی برتری نے دشمن کے غرور کو توڑ دیا۔ 21ویں صدی کی سب سے بڑی فضائی جھڑپ میں […]
پاکستان نےامریکا کوزیروٹیرف تجارت کی پیشکش کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پاکستان نےامریکا کوزیروٹیرف تجارت کی پیشکش کردی،ذرائع کے مطابق امریکی صدرکےپاکستان سےتجارت بڑھانےکےجواب میں پاکستان نےیہ تجویزدی۔ پاکستان منتخب ٹیرف لائنزپرزیروٹیرف کیساتھ باہمی مفادات کی بنیادپردوطرفہ معاہدہ چاہتاہے۔ پاکستان امریکاکیساتھ متعددشعبوں میں دوطرفہ تجارت کوتوسیع دیناچاہتاہے۔ مزید پڑھیں :حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات؟ عمران خان کا […]
حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات؟ عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ رکاوٹ بن گیا!

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)عمران خان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی بازگشت ۔ بیرسٹر گوہر نے بانی چیئرمین کو وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی آفر بارے آگاہ کیا تو بانی چیئرمین خاموش ہو گئے، ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق رابطوں اور آفرز کو مذاکرات نہیں کہا جاسکتا۔ فی الحال دونوں […]
ٹرمپ نے بھارت میں سرمایہ کاری کی مخا لفت کر دی،ایپل کے سربراہ کی سرزنش،سرمایہ سمیٹنے کو کہہ دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پاکستان سے شکست کے بعدبھارت کی ایک اور ناکامی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں نہیں چاہتاکہ ایپل کمپنی بھارت میں مصنوعات تیار کرے۔ ایپل کے سربراہ ٹم کک کوکہابھارت میں سرمایہ کاری کیوں کررہے ہو۔ ٹم کک کوکہاایپل کی بھارت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ بھارت […]
پاکستان اوربھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان تیسرا رابطہ،جنگ بندی پر اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پاکستان اوربھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان تیسرا رابطہ ،،ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ بدھ کو ہوا، بھارتی میڈیا کے مطابق فریقین کا جنگ بندی پر اتفاق ونوں افسران نے زمینی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی ریکارڈ کمی ،ہزاروں روپے فی تولہ سستا ہو گیا،جانئے نئی قیمت بارے

کراچی ( اے بی این نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 35 ہزار 200 روپے […]
مودی کےپیغامات دنیاکیلئےنہیں، بھارت خطےمیں دہشتگردی پھیلارہاہے،حناربانی کھر

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) حناربانی کھر نے کہا ہے کہ مودی کےپیغامات دنیاکیلئےنہیں،صرف اپنےلوگوں کیلئےہیں۔ دنیاکوہم بتارہےہیں بھارت خطےمیں دہشتگردی پھیلارہاہے۔ پاکستان نےپچھلے30سال میں بھارت سےبات چیت اورتجارت کی کوشش کی۔ مودی وزیراعظم بنےتوپاکستان نےان کاماضی بھلاکرانہیں وزیراعظم کادرجہ دیا۔ ہم نےنریندرمودی کوپوراموقع دیا۔ 2019میں جب بھارت نےسٹرائیک کی تودنیانےانہیں کچھ نہیں کہا۔ اس […]
اسلام آباد، ناکہ جات پر جدید ٹیکنالوجی کا نفاذ کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) ناکہ جات پر جدید ٹیکنالوجی کا نفاذ کر دیا گیا۔ ناکہ جات سے پرانا سپروائزری سسٹم ہٹا کر نیا سسٹم لاگو۔ آئی جی علی ناصر رضوی کے حکم پر ناکہ سیکیورٹی ڈیزائن تبدیل کر دیا گیا۔ شہریوں کیلئے ویڈیو لنک بٹن متعارف ، براہ راست سیف سٹی سے رابطہ ممکن […]
ہمارےقائد عمران خان کوڈیتھ سیل میں رکھاگیاہے،سینیٹرعلی ظفر

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سینیٹرعلی ظفرنے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عدالت میں کئی باردرخواست کی گئی بانی کی بچوں سےملاقات کرائی جائے۔ بانی پی ٹی آئی کوایک ہی کمرےمیں بارباربندکردیاجاتاہے۔ عدالت نے3بارحکم فرمایا کہ بانی کوتمام سہولیات فر اہم کی جائیں۔ عدالتی احکامات پرعمل نہ کرناہمارے لیےلمحہ […]