اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پاکستان نےامریکا کوزیروٹیرف تجارت کی پیشکش کردی،ذرائع کے مطابق امریکی صدرکےپاکستان سےتجارت بڑھانےکےجواب میں پاکستان نےیہ تجویزدی۔
پاکستان منتخب ٹیرف لائنزپرزیروٹیرف کیساتھ باہمی مفادات کی بنیادپردوطرفہ معاہدہ چاہتاہے۔
پاکستان امریکاکیساتھ متعددشعبوں میں دوطرفہ تجارت کوتوسیع دیناچاہتاہے۔
مزید پڑھیں :حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات؟ عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ رکاوٹ بن گیا!
