وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت کابینہ اجلاس کے اہم فیصلے

پشاور( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت کابینہ اجلاس کے اہم فیصلے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف نے بتا یا کہ کابینہ نے بغیر کسی امتیاز کے لائف انشورنس سکیم کی منظوری دی۔ سکیم کی سالانہ لاگت 4.5 ارب روپے ہے۔ سٹیٹ لائف کے ذریعے سکیم پر عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا۔ صحت کارڈ کے تحت علاج کے […]
آئندہ 48سے72 گھنٹے اہم،جا نئے پی ٹی آئی کتنا بڑا اعلان کرنے جا رہی ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں حامد رضا نے انکشاف کیا کہ اگلے48سے72گھنٹوں میں احتجاج تحریک کااعلان کرسکتےہیں،ہماراپیپرورک تیارہے، بھارت کیجانب سےڈرون حملوں کےبعدبانی کی پیرول پررہائی کیلئےدرخواست دی۔ جےیوآئی کیساتھ معاملات طےپاچکےتھے،بانی کاپیغام بھی پہنچایاگیاتھا۔ جب تک بانی پی ٹی آئی جیل سےباہرنہیں […]
پی ٹی آئی سےمذاکرات کیلئےوقت اورجگہ کاتعین جلدکرلیں گے،وفاقی وزیرطارق فضل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وفاقی وزیرطارق فضل چودھری نے ا ےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سےمذاکرات کیلئےوقت اورجگہ کاتعین جلدکرلیں گے۔ حکومت چاہتی ہےملک میں سیاسی استحکام آئے۔ وزیراعظم نے اسمبلی تقریرمیں کہااپوزیشن کیساتھ بیٹھنےکوتیارہوں۔ وزیراعظم نےکہاجومیرےبس میں ہےاس کودیکھیں گے۔ قوم موجودہ صورتحال […]
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت آ گئی ،جانئے فی لٹر کتنا مہنگا ہو نے جا رہا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریفائنریز، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے نقصانات کو پورا کرنے کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 12 پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری […]
عمران خان سے آج ملاقاتوں کا دن،سارے واپس،کوئی نہ مل سکا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) اڈیالہ جیل میں آج عمران خان سے ملاقاتوں کا دن تھا لیکن کسی بھی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ،تمام رہنما داہگل ناکے سے واپس روانہ ہوگئے ۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کا روز تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ […]
کل ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی ؟کیا تعلیمی ادارے بند رہیں گے؟جانئے حقیقت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 16 مئی کو ملک بھر میں سرکاری سطح پر یوم تشکر منایا جائے گا۔ یہ دن سچائی کی جدوجہد اور آپریشن بنی مارس میں شاندار کامیابی کی خوشی میں منایا جائے گا۔ اس اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفکیشن وائرل ہوا […]
اڈیالہ جیل سےجب عمران خان کی جانب سے اتحادکاپیغام آیاتوقوم متحدہوگئی،نعیم پنجوتھہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی نعیم پنجوتھہنے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک جماعت کےمعاملات بہترنہیں ہوسکتے۔ بانی پی ٹی آئی پرسیاسی بنیادوں پرکیسزبنائےگئے۔ آج بانی پی ٹی آئی سےملاقات تھی پولیس نےہمیں ملنےنہیں دیا۔ پچھلے3ماہ سےبانی پی ٹی آئی سےملاقات […]
علماء کرام بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کریں،کل یوم تشکر،علماء و مشائخ کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )کل بروز جمعہ ملک بھر میں یوم امن و یوم تشکر منایا جائے گا، اس میں افواج پاکستان سے یکجہتی اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جائے گا کہ اس نے پاکستان کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھا، ملک بھر کے علماء کرام کل مساجد و مدارس میں […]
معرکہ حق میں تاریخی فتح پر کل ملک بھر میں یوم تشکر منایا جائے گا،وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم تشکر کے حوالے سے اہم گفتگو۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں تاریخی فتح پر کل ملک بھر میں یوم تشکر منایا جائے گا۔ عوام کل اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سجدہ شکر بجا لائیں گے۔ […]
محکمہ موسمیات نے ہیٹ الرٹ جاری کر دیا، 15 سے 19 مئی تک جانئے درجہ حرارت میں کتنا اضافہ متوقع ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)محکمہ موسمیات نے ہیٹ الرٹ جاری کر دیا۔ 15 سے 19 مئی تک درجہ حرارت میں پانچ سے سات ڈگری کا اضافہ متوقع ہے۔ بزرگوں اور بچوں کو گرمی سے بچائیں۔ بغیر ضرورت دھوپ میں نہ نکلیں۔پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات مئی کے آخری ہفتے میں ہونے کا […]