عمران خان کی رہائی سے متعلق جاری تحریک نے نیا رخ اختیار کر لیا،جانئے تفصیلات

پشاور ( اے بی این نیوز) عمران خان کی رہائی سے متعلق جاری تحریک نے نیا رخ اختیار کر لیا۔ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر ریجنل صدوراورجنرل سیکرٹریز کیساتھ سرجوڑ کر بیٹھ گئے ۔ چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر کے صدوراورجنرل سیکرٹریز کے بعد ریجنل صدور کیساتھ مشاورت جاری۔ صوبائی صدر جنید […]
مرغی، انڈے، چینی، گڑ، مٹن، آٹا، دال مسور، دال مونگ، دال ماش اور تازہ دودھ مہنگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)مہنگائی کی شرحمیں اضافہ ہو گیا۔ ہفتے وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 1.03 فیصد کا بڑا اضافہ ۔ مہنگائی بڑھنے کی شرح بھی منفی سے مثبت ہو کر 1.29 فیصد کی سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔ ادارہ […]
18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی قابل سزا جرم قرار ،قید،جرمانوں کی سزا مقرر،اسمبلی سے قرارداد منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل کا متن کے مطابق 18 سال سے کم عمر بچوں کے نکاح کا اندراج قانونی جرم قرار دیدیا گیا۔ نکاح رجسٹرار کم عمر بچوں کی شادی کا اندارج نہ کرنے کے پابند ہونگے۔ نکاح پڑھانے والا شخص نکاح پڑھانے یا رجسٹرڈ کرنے سے قبل دونوں […]
اروناچل پردیش سے متعلق رپورٹس دیکھی ،ہم چین کی خودمختاری اورسالمیت کی حمایت کرتےہیں،پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)ترجمان دفترخارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ چین کی جانب سےاورناچل پردیش کےحوالےسےرپورٹس دیکھی ہیں۔ ہم چین کی خودمختاری اورسالمیت کی حمایت کرتےہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کاافغان وزیردفاع کےبھارت کےمبینہ خفیہ دورےپرتبصرےسےگریز۔ امیدہےافغانستان اوربھارت کےتعلقات پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونگے۔ کسی ملک کےدوسرےملک سےتعلقات پرتبصرہ نہیں کرتے۔ […]
عمران خان نے جیل سے بھارتی وزیر اعظم مودی کو للکارا، شیخ وقاص اکرم

کوئٹہ ( اے بی این نیوز)شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان نے دشمن کو تاریخی جواب دیا، قوم کو فخر ہے۔ دنیا نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کا اعتراف کیا۔ بانی پی ٹی آئی نے جیل سے مودی کو للکارا۔ پاک فضائیہ نے مہارت کی نئی تاریخ رقم کی۔ مزید پڑھیں :موسم گرما […]
موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،جانئے کب سے تعلیمی ادارے بند اور کب کھلیں گے

کوئٹہ ( اے بی این نیوز)گرم علاقے جو کہ بلوچستانمیں ہیں وہاں پر موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کل سے شروع ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈھائی ماہ کی چھٹیاں 31 جولائی تک جاری رہیں […]
عمران خان کی حکومت سے بات چیت پر آمادگی کی خبر، وزیر دفاع خواجہ آصف کا تبصرہ کرنے سے گریز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی حکومت سے بات چیت پر آمادگی کی خبر، وزیر دفاع خواجہ آصف کا تبصرہ کرنے سے گریز۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو،انہوں نے کہا کہ کوئی بھی آواز جو پی ٹی آئی سے نکلتی ہے اندر ہی اندر اس کی […]
ایل او سی متاثرین کیلئے بڑا ریلیف،وفاق کی جانب سے 53 کروڑ 20 لاکھ روپے کا امدادی پیکیج جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لائن آف کنٹرول پر قربانیوں کا اعتراف۔ ایل او سی متاثرین کیلئے بڑا ریلیف،وفاق کا 53 کروڑ 20 لاکھ روپے کا امدادی پیکیج جاری۔ وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کو ریلیف فنڈ منتقل کر دیا۔ رقم گولہ باری سے شہید و زخمی افراد کے ورثاء کے لیے جاری کی گئی۔ […]
وزیراعظم شہبازشریف کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ سی ایم ایچ ر اولپنڈی کا دورہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ سی ایم ایچ ر اولپنڈی کا دورہ۔ وزیراعظم نے زخمی جوانوں کی معرکہ حق میں بے مثال بہادری، عزم اور فرض شناسی کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ جس طرح افواج پاکستان اور پوری قوم نے یہ جنگ لڑی، […]
مسلح افواج نے بھارت کے 6طیارے مار گرائے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو ہمارے پاس اس کا جواب دینے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مسلح افواج نے بھارت کے 6طیارے مار گرائے۔ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔پاکستان نے جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص شروع کیا۔ پاکستان نے […]