روزمرہ زندگی کی یہ عام عادات آپکے ہائی بلڈ پریشرکی وجہ ، سنسنی خیز رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر ایک ایسا مرض ہے جو اکثر افراد کو اس وقت تک محسوس نہیں ہوتا جب تک اس کی شدت خطرناک حد تک نہ بڑھ جائے۔ اسی وجہ سے ماہرین صحت اسے خاموش قاتل بھی قرار دیتے ہیں۔ یہ مرض دل کے دورے، […]
رکن صوبائی اسمبلی نےگرڈ اسٹیشنز پردھاوا بول دیا،تمام فیڈرز آن کرا دیے

پشاور( اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن فضل الٰہی نے مظاہرین کے ہمراہ رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا اور تمام فیڈرز زبردستی چالو کرا دیے۔ پیسکو کے ترجمان کے مطابق فضل الٰہی نے طاقت کے زور پر رحمان بابا گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی بحال کروائی، جبکہ مظاہرین […]
بھارت میں ایک اور سینئرسیاسی رہنما کا بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما سینیٹر شیری رحمان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کر دیا گیا ہے۔ اس پیش رفت پر ردِعمل دیتے ہوئے شیری رحمان نے کہا ہے کہ یہ اقدام ان افراد کو خاموش کرانے کی کوشش ہے جو سچ بولنے کی جرأت […]
میڈیا ہمارافخر ہے ہم نے کچھ نہیں چھپایاحقیقت بتائی،پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کامقابلہ کیا،آرمی چیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو ، انہوں نے کہا کہ پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کامقابلہ کیا۔ ہمارے میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا۔ میڈیا ہمارافخر ہے ہم نے کچھ نہیں چھپایاحقیقت بتائی۔ ہمارے میڈیا نے بھارتی میڈیا کو جواب دیا […]
خدیجہ شاہ اور فیصل جاوید ایک ڈھابے پر میڈیا سے ایسی گفتگو جو انہوں نے آج تک نہیں کی

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) خدیجہ شاہ اور فیصل جاوید نے روایتی پاکستانی ڈھابے پر لنچ کیا اور اس دوران انہوں نے میڈیا سے بھی گفتگو کی ، اپنی سیاسی اور ذاتی قربانیوں کا ذکر کیا۔خدیجہ شاہ، جو امریکہ کی شہریت چھوڑ کر پاکستان کی سیاسی تحریک میں شامل ہوئیں، نے میڈیا سے بات […]
کھسیانی بلی کھمبہ نوچے،مودی مختلف مما لک میں سفیروں کو بھیج کر آپر یشن سندور کی وضاحت کرے گا

دہلی (اے بی این نیوز ) مودی حکومت مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو عالمی ممالک میں بھیجے گی تاکہ وہ انہیں آپریشن سندور کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کریں۔ ششی تھرور اور اسدالدین اویسی کے بھی ان میں شامل ہونے کا امکان ہے ۔ ہر ٹیم کے ساتھ وزارت خارجہ کا ایک […]
بھارت جنوبی ایشیا میں اپنے آپ کو تھانیدار سمجھتاتھا،شاہینوں کے حملے کے بعد دشمن کوسرچھپانے کی جگہ نہیں مل رہی تھی، وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وطن عزیز پر جان نچھاور کرنے والے شہدا کوسلام پیش کرتے ہیں۔ اللہ رب العزت کےشکرگزارہیں جس نےعظیم کامیابی عطافرمائی۔ پاکستان کےعوام نےاپنی افواج کیلئےبےپناہ دعائیں مانگیں۔ 10مئی کو کروڑوں پاکستانی افواج پاکستان کیلئے دعائیں مانگ رہے تھے۔ یہ دن دنیا […]
پاک بھارت جنگ،لمحہ بہ لمحہ احوال، مکمل رپورٹ،پا کستان کے شاہینوں نے انڈیا کو دھول چٹا دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت نے ایک کمزور بنیاد پر غیر قانونی اور غیر ذمہ دارانہ جارحیت کا مظاہرہ کیا تاہم بھارت کیخلاف جنگ میں پاکستان ہمیشہ ایک قدم آگے رہا۔یہ حقیقت کہ ہندوستان نے پہلگام حملے میں مبینہ طور پر پاکستانی ملوث ہونے کا کوئی […]
یوم تشکرکےسلسلےمیں پا کستان مونومنٹ پرخصوصی پر وقار تقریب جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) یوم تشکرکےسلسلےمیں پا کستان مونومنٹ پرخصوصی تقریب۔ وزیراعظم شہبازشریف تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تقریب میں شریک ۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر تقریب میں شریک ۔ ایئرچیف مارشل ظہیر بابرسدھو ، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف تقریب میں شریک ۔ […]
پشاور ،ایم پی اے فضل الہٰی کا پیسکو کے بیشتر گرڈسٹیشنز پر دھاوا، تمام فیڈرز چالو کرا دیئے،سسٹم اوور لوڈ، بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

پشاور ( اے بی این نیوز) ایم پی اے فضل الہٰی کا پیسکو کے بیشتر گرڈسٹیشنز پر پھردھاوا۔ ایم پی اےفضل الہیٰ نے زبردستی رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے تمام فیڈرز چالو کرا دیے۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف ایم پی اے حلقہ نیابت کے عوام کے ہمراہ پیسکو کیخلاف نکل آئے۔ زبردستی فیڈرز چالو کرانے […]