اہم خبریں

ایک صدی کے بعد امریکہ کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )1917 کے بعد پہلی بار امریکہ کی معیشت کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے امریکہ کی قرضوں سے متعلق ریٹنگ AAA سے کم کر کے Aa1 کر دی ہے۔ اس سے پہلے موڈیز واحد ایجنسی تھی جس نے امریکہ کی مکمل کریڈٹ ریٹنگ برقرار […]

پی ایس ایل کو افواجِ پاکستان کے نام کرنے کا پی سی بی کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو افواجِ پاکستان کے نام منسوب کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنا اور ملک کی دفاعی افواج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔ راولپنڈی […]

موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نئی خبر آگئی، طلبا کے لئے خوشخبری

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )پنجاب کے بعد بلوچستان نے بھی موسم گرما کی تعطیلات 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس سے طلبا و طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق، صوبے کے گرم علاقوں میں گرمیوں کی چھٹیاں […]

چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ،کتنا اور موجودہ قیمت کیا ؟ جانئےتفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں چینی کی قیمتوں میں ایک اور اضافے کا سامنا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق، چینی کی اوسط قیمت 3 روپے 38 پیسے فی کلو بڑھ کر 175 روپے 19 پیسے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ بعض علاقوں میں چینی کی قیمت 185 روپے […]

کون کون سی گاڑیاں سستی ہونے والی ہیں؟ قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے، جس سے عوام کو خاطر خواہ فائدہ ملنے کی توقع ہے۔ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں طویل عرصے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی ممکنہ تجویز سامنے آئی ہے۔ […]

کرکٹر شان مسعود کیلئے ٹیسٹ کپتانی برقرار رکھنا مشکل ، متبادل کون ہوگا؟جانیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی مسلسل خراب کارکردگی کی بنا پر ان کے لیے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت برقرار رکھنا مشکل ہوگیا ہے۔ پاکستان کو اکتوبر 2025 میں جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی اگلی ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے، اور ذرائع کے مطابق شان مسعود […]

جناح ہاؤس حملہ کیس، شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد سمیت 266 ملزمان کیلئے عدالت سے بڑا حکم آ گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سینیٹر اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 266 ملزمان کو فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی کے لیے 24 مئی کو طلب کر لیا ہے۔ خصوصی عدالت کے […]

علیمہ خان کیلئے عدالت سے بری خبر آ گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی سے بڑا جھٹکا ملا ہے، جہاں ان کی جانب سے دائر کی گئی حاضری سے استثنیٰ اور بیرون ملک جانے کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے علیمہ […]

چند گھنٹوں میں مسلح افواج نےدشمن کو پسپا کر کے پاکستان کی طاقت، لچک اور قومی اتحاد کا پیغام دیا،صدر مملکت

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )اسلامی جمہوریہ پاکستان کے معزز صدر جناب آصف علی زرداری نے آج گوجرانوالہ چھاؤنی کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ صدر مملکت کی آمد پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر منگلا […]

انا للہ و انا لیہ راجعون،اہم شخصیت انتقال کر گئیں

کراچی ( اے بی این نیوز ) عوامی تحریک کی مرکزی نائب صدر حورالنساء پلیجو 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ سندھیانی تحریک کی بانی اراکین میں شمار کی جاتی تھیں اور انہوں نے آمریت کے خلاف جرات مندانہ جدوجہد کی۔ عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق حورالنساء پلیجو سانس کی تکلیف […]