اہم خبریں

پاکستان میں جاری دہشت گردی کا اصل سرپرست بھارت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آر ٹی عربیہ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی کو سمجھنے کے لیے پس منظر میں جانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اس خطے بالخصوص پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کر […]

ایف بی آر نے افغان ٹرانزٹ پر 10 فیصد پروسیسنگ فیس عائد کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )افغان ٹرانزٹ میں ناجائز منافع خوری روکنے کے لیے نیا اقدام۔ ایف بی آر نے افغان ٹرانزٹ پر 10 فیصد پروسیسنگ فیس عائد کردی۔ پانچ نئی اقسام کی اشیاء پر فیس لاگو ہوگی،ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جس کے مطابق زرعی آلات، کرینیں، ڈیٹا مشینیں، الیکٹرانکس فیس کی […]

شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی ، چند گھنٹوں میں آندھی،جھکڑ، ژالہ باری کی پیشین گوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی ۔ اگلے دو سے چار گھنٹے میں راولپنڈی اسلام آباد میں آندھی جھکڑ کے ساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی ۔ ملک کے بالائی علاقوں میں ژالہ باری کی بھی امید ہے۔ ادھر پشاور اورگردونواح میں تیز آندھی اور […]

معرکہ حق،پاکستان کی بھارت کےخلاف تاریخی فتح،بھارتی جارحیت اورجھوٹ کوبےنقاب کرکےڈوزئیرجاری کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )معرکہ حق،پاکستان کی بھارت کےخلاف تاریخی فتح۔ پاکستان نےبھارتی جارحیت اورجھوٹ کوبےنقاب کرکےڈوزئیرجاری کردیا۔ ڈوزئیرمیں ’’آپریشن بنان مرصوص‘‘میں تاریخی کامیابی کاذکر۔ آپریشن بنیان مرصوص کےحقائق،سیٹلائٹ تصاویرڈوزئیرمیں موجود۔ پہلگام فالس فلیگ اوربھارتی جارحیت کےناقابل تردیدشواہد پیش کر دیئے۔ آپریشن بنیان مرصوص کےحقائق،سیٹلائٹ تصاویرڈوزئیرمیں موجود۔ پہلگام فالس فلیگ اوربھارتی جارحیت کےناقابل تردیدشواہد […]

پشاور اورگردونواح میں تیز آندھی اور مٹی کا طوفان

پشاور ( اے بی این نیوز     )پشاور اورگردونواح میں تیز آندھی اور مٹی کا طوفان شروع۔ گرمی کے ستائے شہریوں نے موسم بہترہوتے ہی سکھ کا سانس لے لیا۔ دوپہر کے وقت شہر میں درجہ حرارت 44ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔ مزید پڑھیں : پاک بھارت جنگ کے دوران بھارتی میڈیا نے جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلایا،نیویارک […]

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال ،تازہ ترین رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال ۔ تربیلا کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کی آمد ایک لاکھ 13 ہزار 400 ،اخراج ایک لاکھ کیوسک ،ترجمان واپڈا کے مطابق منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد 40 ہزار کیوسک اور اخراج 28 ہزار کیوسک ہے۔ […]

پاک بھارت جنگ کے دوران بھارتی میڈیا نے جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلایا،نیویارک ٹائمز نے بھانڈہ پھوڑ دیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز     )نیویارک ٹائمز کے مطابق پاک بھارت جنگ کے دوران بھارتی میڈیا نے جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلایا۔ پاکستان کیخلاف گودی میڈیا کی جھوٹی میڈیا کیمپئن پر بین الاقوامی ہزیمت کا سلسلہ جاری ، ذرائع کے مطابق نیو یارک ٹائمز نے بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبروں کے ذریعے بھارتی فوج کی زبر دست کامیابیوں […]

افسوسناک خبر ، ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی

حیدرآباد( اے بی این نیوز )مٹیاری کے علاقے پلیجانی اسٹیشن کے قریب ایک مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اُتر گئی، جس سے ڈاؤن ٹریک مکمل طور پر بند ہو گیا۔ یہ حادثہ حیدرآباد کے قریب مٹیاری کے پلیجانی اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ تاہم خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان […]

بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر شرح منافع کتنا ؟جانئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز یا قومی بچت بینک مئی 2025 میں بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر پرکشش منافع فراہم کرتا ہے۔ مارچ 2025 میں منافع کی شرحوں پر نظر ثانی کی تھی اور وہ اب بھی مئی 2025 میں لاگو ہیں۔ پاکستانی حکومت نے بیواؤں اور بزرگوں کو […]

زلزلے کے شدید جھٹکے،زمین لرز اُٹھی ، خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا، جس کی گہرائی صرف 10 میٹر تھی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ پیرو کے شہر سان پیڈرو سے 6 کلومیٹر مغرب میں آیا۔ اس کے نتیجے میں عمارتوں میں ہلچل مچ گئی اور لوگوں میں خوف […]