راولپنڈی ،اسلام آباد،مری، پشاور،صوابی، کہوٹہ،مانسہرہ ،آزاد کشمیر ،ہری پور میں طوفانی باد و باراں سے ہو نے والے جانی و مالی نقصان کی مکمل رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی اوراسلام آبادمیں تیزہواؤں کےساتھ بارش۔ آندھی سےدرخت گرنے اور بجلی بندش کی اطلاعات ملی ہیں۔ پشاورمیں طوفان کےباعث درخت،چھتیں اوردیوارگرنےکےواقعات رونما ہو ئے۔ مختلف علاقوں میں چھتیں ،دیوارگرنےسے5افرادزخمی،ریسکیوحکام مری میں شدید آندھی اور طوفان کےبعد بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش اور آندھی سےبجلی کا بریک ڈاؤن ، […]
چمن سے افسوسناک خبر آگئی،جانئے کتنی اہم زندگیاں ضائع ہو گئیں

چمن ( اے بی این نیوز ) گلستان کےعلاقے میں مارکیٹ میں دھماکا،4افرادشہید،پولیس کے مطابق دھماکےمیں8افرادزخمی بھی ہوئے،کوئٹہ منتقل کردیا۔ دھماکاریموٹ کنٹرول تھا،ایف سی قلعہ کی دیوار کونقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں :پانی روکنے کا سوچنے والا ہی پاگل ہے، کوئی پاکستان کا پانی روکنے کی جرات نہ کرےاگر ایسا ہوا تو دنیا اقدامات کو دیکھے گی،ترجمان پاک […]
بھارت آج تک پہلگام واقعہ کاکوئی ثبوت نہیں دےسکا،سیزفائررابطوں کاعمل کامیابی سےجاری ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلح افواج نےبھارت کوبھرپورجواب دیا۔ بھارت نےجوسفارتی اقدامات لیےہم نےان کابھی جواب دیا۔ پہلگام واقعہ کےبعدبھارتی میڈیانےشورمچایا۔ ہم نےمختلف ممالک کوآگاہ کیاتھا کہ ہم پہل نہیں کریں گے۔ 7مئی کےبعدکئی ممالک نےدرخواست کی تحمل کامظاہرہ کریں۔ کچھ ممالک ہم سےکہتےتھے کہ پہلگام […]
بھارت کو ایک اور بڑی نا کامی، ‘ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ’ کو خلا میں بھیجنے کا ہندوستان کا مشن ناکام ہو گیا

دہلی( اے بی این نیوز ) ‘ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ’ کو خلا میں بھیجنے کا ہندوستان کا مشن ناکام ہو گیا۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کی جانب سے ‘ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ’ کو خلائی مدار میں ڈالنے کا مشن ناکام ہو گیا ہے۔ مشن کی ناکامی کی تصدیق بھارتی حکام نے کی جس میں کہا گیا کہ لانچ وہیکل پرواز […]
کے الیکٹرک کی بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کاروائیاں،غیر قانونی کنکشنز منقطع کر دیئے گئے

کراچی ( اے بی این نیوز ) کے-الیکٹرک کی بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کاروائیاں جاری، بلدیہ میں غیرقانونی پی ایم ٹی ہٹا دی ۔ کے الیکٹرک نے 13 ہزار سے زائد کنڈے ہٹانے کی مہمات میں 17,298 ہزار کلوگرام غیر قانونی کنکشنز کو منقطع کو ہٹایا گیا-کے الیکٹرک کی قانون نافذ کرنے والے اداروں، پولیس اور […]
پانی روکنے کا سوچنے والا ہی پاگل ہے، کوئی پاکستان کا پانی روکنے کی جرات نہ کرےاگر ایسا ہوا تو دنیا اقدامات کو دیکھے گی،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اس کے نتائج کئی دہائیوں تک بھگتنا پڑیں گے۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اس کے نتائج برسوں اور دہائیوں تک بھگتنا […]
پی ایس ایل، بڑا ٹاکرا،لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ،راولپنڈی میں طوفان اور تیز آندھی کے باعث متاثر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ایس ایل، بڑا ٹاکرا۔ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان بڑا میچ ۔ راولپنڈی میں طوفان اور تیز آندھی کے باعث میچ متاثر ۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ کو ڈھانپ دیا گیا ۔ میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا۔ قبل ازیں ملتان، […]
موسم نے لی انگڑائی ،اسلام آبادکےمختلف علاقوں میں آندھی اورطوفانی ہوائیں شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آبادکےمختلف علاقوں میں آندھی اورطوفانی ہوائیں شروع ہو گئیں۔ اسلام آبادکےمختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں کےبعدبارش آندھی سےدرخت گرنے اور بجلی بندش کی اطلاعات. واضح رہے کہ شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی ۔ اگلے دو سے چار گھنٹے میں راولپنڈی اسلام آباد […]
ملتان سلطانزکی پی ایس ایل10میں9ویں شکست

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ملتان، سلطانزکی پی ایس ایل10میں9ویں شکست۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےملتان سلطانزکو2وکٹوں سےہرادیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے186رنزکاہدف آخری گیندپرحاصل کیا۔ راولپنڈی:حسن نوازنے67رنزکی میچ وننگ اننگزکھیلی۔ راولپنڈی:اوپنرخواجہ نافع نے51رنزسکورکیے۔ راولپنڈی:شاہدعزیزنے3وکٹیں حاصل کیں۔ ملتان سلطانزنےپہلےکھیلتےہوئے7وکٹوں پر185رنزبنائےتھے۔ ملتان سلطانزپہلےہی پلےآف مرحلےسےباہرہوچکی ہے۔ مزید پڑھیں :پاکستان میں جاری دہشت گردی کا اصل سرپرست بھارت ہے، ڈی جی آئی […]
کنول شوزب کی علیمہ خان پر لفظی گولہ باری،بس چھوڑو ٹھیک ہے جو تم نے کہا، علیمہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں کمرہ عدالت میں علیمہ خان اور کنول شوزب کا آمنا سامنا ہوگیا۔علیمہ خان اور کنول شوزب کے مابین مکالمہ۔ علیمہ آپا میں نے آپ سے بات کرنی ہے۔ بس چھوڑو ٹھیک ہے جو تم نے کہا۔ ہمارے خلاف اور بہت سارے لوگ بات کرتے […]