پاک بھارت سیز فائر برقرار رہے گا، ہاٹ لائن کھلی ہے، رابطے جاری ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاک بھارت سیز فائر برقرار رہے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہاٹ لائن کھلی ہے، رابطے جاری ہیں۔ 4 دن تک میزائل اور فضائی حملوں کے بعد بات چیت ہوئی۔ سرحد پر امن کے لیے ہاٹ لائن کا مؤثر استعمال جاری ہے۔بھارتی حملوں پر […]
پاکستان یا عمران خان پرکو ئی کمپرومائز نہیں ہو سکتا، وہ 52 کروڑ دلوں میں بستے ہیں،شہریارآفریدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کی بنیاد انسانیت کی تذلیل ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے پاکستان کی بنیاد کو نقصان نہیں پہنچایا۔ 25 کروڑ دلوں میں بانی پی ٹی آئی بستے ہیں۔ پاکستان یا بانی پی ٹی آئی پر کمپرومائز نہیں ہو سکتا۔ […]
سپیکر کا بڑا دعویٰ،میرے خلاف تحریک شوق سے لائیں،پی ٹی آئی والے ہی اپنی جماعت کا ساتھ نہیں دینگے،ایاز صادق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد :سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی غیر رسمی گفتگو۔ انہوں نے کہا کہ سنا ہے میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جا رہی ہے۔ جو دوست یہ شوق پورا کرنا چاہتے ہیں کر لیں۔ تحریک انصاف کے بہت سے اراکین تحریک لانے والوں کا ساتھ […]
محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں ہیٹ ویوو کا الرٹ جاری،4 دن انتہائی خطرناک،جانئے کون سے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں ہیٹ ویوو کا الرٹ ۔ 20 سے 24 مئی تک سندھ، جنوبی پنجاب ،بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے زائد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان۔ […]
پاکستان میں عیدالاضحی کب ہو گی،چاند کب نظر آنے کا امکان ہے،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کی پیش گوئی کے مطابق پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کے امکانات ہیں۔ سعودی عرب میں حج 5 جون ،عید 6 جون کو ہونے کے امکان ہے۔ سعودی عرب میں 27 مئی کو ٹیلی سکوپ سے چاند نظر آنے کے […]
جھوٹا بیانیہ پھیلا کر بھارت خطے کے امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) دفترخارجہ کا بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعوؤں پر شدید ردعمل۔ دفترخارجہ نے شاہین میزائل کے استعمال سے متعلق بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آپریشن بنیان المرصوص میں شاہین میزائل کا استعمال نہیں ہوا۔ بھارتی فوج نے جھوٹی ویڈیو جاری کر کے خود […]
فوارہ چوک راجہ بازار میں قائم روز سینما کی بوسیدہ عمارت مسمار کر دی گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) فوارہ چوک راجہ بازار میں قائم روز سینما کی بوسیدہ عمارت مسمار کر دی گئی ۔ سال 2021 میں سروے کے دوران چھ رکنی کمیٹی کے ممبران نے بوسیدہ عمارت کا جائزہ لیا تھا ۔ کمیٹی ممبران نے سینما کی بوسیدہ عمارت کی وجہ سے انسانی زندگیوں کے […]
فیصلہ ساز بھی عمران خان کے بارے میں سوچ رہے ہیں، اعظم سواتی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر اعظم سواتی نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بغیر قومی یک جہتی کا عمل مکمل نہیں ہو سکتا ۔ وقت کی ضرورت ہے کہ قوم کو افواج پاکستان کیساتھ مودی کیخلاف کھڑا ہونا ہے […]
کارکنان کی رہائی ہوئی تو پیشیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، خدیجہ شاہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کی راہنما خدیچہ شاہ نے کہا ہے کہ آج 24 نومبر کے کیس میں کے پی کے سے لوگ پیشی کے لیے آئے ہیں ۔ اے ٹی سی میں پیشی کے لیے اٹھ آٹھ گھنٹے کا سفر کر کے آرہے ہیں ۔ سفری اخراجات بھی […]
آج دنیا پاکستان کیساتھ اور بھارت تنہا ہے،کانگریس راہنما نےمودی کو آئینہ دکھا دیا

دہلی ( اے بی این نیوز )بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما ادت راج نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی حکومت پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ایک بیان میں ادت راج نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد امریکہ سمیت پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ […]