اہم خبریں

آبنائے ہرمز پر ایران کا سخت مؤقف سامنے آگیا،تیل کی مارکیٹ تشویش کی لہر دوڑ گئی

ایران کے نائب وزیر دفاع (   Iran     )نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اہم بحری راستہ ایرانی ضوابط کے تحت چلے گا۔ بیان سامنے آنے کے بعد عالمی توانائی مارکیٹ اور بین الاقوامی تجارت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ایرانی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز (   StraitOfHormuz    )سے […]

سیمنٹ کی بوری مزید مہنگی،جا نئے قیمت میں کتنا اضافہ ہوا

سیمنٹ (    CementPrice    )پر بھاری ٹیکسوں(  TaxIncrease   ) اور انتظامی مسائل کے باعث 50 کلو سیمنٹ کی بوری 822 روپے سے بڑھ کر 1091 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ قیمتوں میں اس بڑے اضافے نے گھر بنانے والوں، کنٹریکٹرز اور تعمیراتی صنعت کو شدید متاثر کیا ہے۔ کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جامع رپورٹ میں انکشاف کیا گیا […]

نیا بحران ،تیل مارکیٹ میں ہلچل، عرب امارات نے اوپیک چھوڑنے کا بڑا اعلان

متحدہ عرب امارات (  UAE  )نے اوپیک (  OPEC   )اور اوپیک پلس (  OPECPlus     )سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ یکم مئی سے نافذ العمل ہوگا(  CrudeOil  )، جس کے بعد عالمی توانائی مارکیٹ میں نئی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے بعد عرب امارات اپنی آئل فروخت […]

پی آئی اے نجکاری مکمل، عارف حبیب کنسورشیم نے 100فیصد شیئرز خریدلئے

قومی ایئرلائن کی نجکاری (     PIA   )کے عمل میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عارف حبیب کنسورشیم(    ArifHabib  ) نے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز خرید لیے ہیں۔ اس خبر کے بعد ملکی کاروباری اور ہوا بازی حلقوں میں نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ترجمان کنسورشیم کے مطابق مزید 25 فیصد شیئرز کی خریداری کیلئے […]

صارفین کیلئے نیا جھٹکا، بجلی مزید مہنگی،جا نئے فی یونٹ کتنا اضافہ ہو نے جا رہا ہے

ملک بھر کے بجلی صارفین (   ElectricityPrice   )کیلئے ایک اور مالی دباؤ سامنے آگیا ہے کیونکہ بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں(    PowerTariff  ) قیمت بڑھانے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔اس درخواست پر نیپرا آج سماعت […]

عمران خان کی آنکھوں کا علاج، پمز میں  ڈے کیئر سرجری مکمل،جا نئے تفصیل

اسلام آباد میں پمز انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی(      imran khan  ) کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں فالو اپ علاج کے لیے 28 اپریل کو اسپتال لایا گیا جہاں ماہرین چشم کی نگرانی میں طبی عمل مکمل کیا گیا۔پمز انتظامیہ کے مطابقعمران خان کو اینٹی وی […]

پٹرولیم مصنوعات؟ عوامی دباؤ پر بڑا قدم،جا نئے تفصیل

پٹرولیم مصنوعات(    PetrolPrice    ) کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ قومی اسمبلی تک پہنچ گیا جہاں جمعیت علمائے اسلام ف کی رکن اسمبلی عالیہ کامران نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ہے۔ ایوان میں یہ معاملہ آنے کے بعد مہنگائی سے پریشان عوام میں نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔جمع کرائے گئے نوٹس میں مؤقف اختیار […]

اپ ڈیٹ ،سونا تاریخی سستا ہو گیا،جا نئے فی تولہ نئی قیمت

کراچی میں سونے کی قیمت (   GoldPrice    )میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد جیولری مارکیٹ میں خریداروں کی دلچسپی بڑھنے لگی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونا 8 ہزار 900 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 85 ہزار 62 روپے پر آ گیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق سونے […]

اگلے چند گھنٹوں کیلئے الرٹ، جڑواں شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 سے 5 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں (      RainAlert   )کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے، جس کے بعد شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔جڑواں شہروں میں اچانک موسم تبدیل ہو سکتا ہے، آسمان پر بادل چھانے، گرد آلود […]

پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبر، جا نئے تفصیل

راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع کر دی، جس کے بعد سیاسی و قانونی حلقوں میں اس فیصلے پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔عدالت میں درج 29 مقدمات کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی […]