اہم خبریں

امریکی ارب پتی تاجر تھامس لی نے سرپرگولی مارکرخودکشی کرلی،وجہ معلوم نہ ہوسکی

واشنگٹن(نیوزدڈیسک)امریکی ارب پتی تاجر تھامس لی نے اپنے ہی آفس میں خودکشی کرلی،وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔تفصیلات کے مطابق امریکی ارب پتی تاجر تھامس لی نے مینہیٹن میں 78 سال کی عمر میں خودکشی کی، تھامس لی نے سر پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا، ان کی لاش باتھ روم کے فرش پر پڑی […]

کراچی، دکانیں ساڑھے 8 بجے ،شادی ہال اور ریسٹورنٹس رات 10 بجے تک بند کردیے جائیں گے، انتظامیہ

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں دکانیں اور شاپنگ مالزساڑھے 8 بجے،شادی ہال اور ریسٹورنٹس رات 10 بجے بند کیے جائیں گے ،کمشنر کراچی نے وفاقی حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنرز ہدایت جاری کردیں۔تفصیلات کے مطابق آئندہ دنوں میں پیدا ہونے والے بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایت پرکمشنر کراچی نے […]

جیل بھروتحریک ،کوٹ لکھپت جیل حکام نے گرفتار 77کارکنوں کی فہرست جاری کردی

لاہور(نیوز دڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھروتحریک ،کوٹ لکھپت جیل حکام نے گرفتار 77کارکنوں کی فہرست جاری کردی،تمام پر 3 ایم پی او لگائی گئی ہے،فہرست محکمہ داخلہ کو بھجوائی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل حکام نے پی ٹی آئی کے 77 گرفتار کارکنوں کی فہرست جاری کر دی،گرفتار رہنماؤں اور […]

غذائیت سے بھرپور خشک مٹن چانپیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آپ نے چکن پکوڑا ،فرائی فش وغیرہ کا مزہ تو ضرور چکھا ہوگا لیکن یقینا آپ نے خشک مٹن چانپیں نہیں کھائی ہوںگی، جو لذیذ تو ہیں ہی صحت بخش بھی ہیں چلیں ہم آج آپ کو اسے بنانے کا طریقہ بتائیں گے۔ اجزاء مٹن چانپیں ڈیڑھ کلو دہی 1 کپ زیرہ 1 […]

لوگوں نے تنقید کی مگر والد نے ہمیشہ ہمت بندھائی، اعظم خان

کراچی(نیوزڈیسک)پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 97 رنز کی اننگز کھیلنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ سنچری سے محروم رہنے پر افسوس ہے۔اعظم خان نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر سنچری اسکور ہوجاتی تو […]

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا مارچ میں پاکستان آنے کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا 3 مارچ کو پاکستان آنے کا امکان ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ جمائمہ اپنی فلم کی ریلیز کے لیے پاکستان آئیں گی۔جمائمہ کی فلم 3 مارچ کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی اور فلم کی کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ فلم […]

ایران میں رات گئے زوردار دھماکے، ایئر ڈیفنس سسٹم کی مبینہ جوابی فائرنگ

تہران (نیوزڈیسک)ایران کے دارالحکومت تہران کے قریب کراج کے علاقے میں جمعرات کی رات زوردار دھماکے سنے گئے، ایئر ڈیفنس سسٹم نے مبینہ طور پر جوابی فائرنگ کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکوں کے بعد ایران نے علاقے میں اپنے ایئر ڈیفنس سسٹم کو متحرک کر دیا تھا۔ دھماکے اور ایئر ڈیفنس کو متحرک کیا […]

سمندر کے راستے شراب کی پاکستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلکٹوریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ نے سمندر کے راستے کروڑوں روپے مالیت کی شراب پاکستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان کے مطابق بحیرہ عرب میں مشترکا کارروائی کے دوران پکڑی جانے والی شراب کی مالیت 43 کروڑ روپے سے زائد ہے۔حکام کے مطابق کشی کے ذریعے 28 ہزار 5 […]

ذہنی امراض دور کرنے والی پاکستانی ایجاد نے امریکا میں اے یو ٹی ایم ایوارڈ جیت لیا

آسٹن(نیوزڈیسک) پاکستانی جامعہ کے تیارکردہ طبی آلے نے امریکا میں ’ایسوسی ایشن آف یونیورسٹی ٹیکنالوجی مینیجرز(اے یوٹی ایم) کے آخری روز ایک اہم ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔اس ایوارڈ کو 2023 بہترجہاں کے پروجیکٹ کے طور پر دیا گیا ہے جو اس آلے کی تجارتی افادیت کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی […]

جیل بھرو تحریک کا تیسرا روز ، راولپنڈی سے فیاض الحسن چوہان نے گرفتاری دیدی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا تیسرا روز ، راولپنڈی سے فیاض الحسن چوہان نے گرفتاری دے دی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آج تیسرا روز ہے، اور آج راولپنڈی میں نماز جمعہ کے بعد جیل بھرو تحریک شروع ہوئی اور سب سے پہلے پی ٹی آئی کے […]