بلوچستان کا شہر رکنی دھماکے سے لرزا ٹھا، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوہلو(نیوزڈیسک) بلوچستان کے علاقے بارکھان رکنی شہر دھماکے سے لرزاٹھا، 4 افراد جاں بحق،متعدد افراد زخمی ہوگئے ، پولیس ذرائع کے مطابق بلوچستان کے شہر رکنی میں دھماکہ، چار افراد جاں بحق ہوگئے ، ابتدائی رپورٹ کے مطابق پولیس دھماکے کی نوعیت کا تعین کررہی ہے۔دھماکے میں زخمی ہسپتال منتقل،ریسکیوپولیس نے علاقے کو گھیرے میں […]
پی ایس ایل 8 کے چرچے ، انگلش کرکٹرسیم بلنگز بھی پاکستان پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کے چرچے دور دور تک پہنچ گئے ، ایک اور انگلش کرکٹر سیم بلنگز پاکستان پہنچ گئے، وہ سیم بلنگز لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے ،ٹیم ہوٹل میں لاہور قلندرز کے اسکواڈ کو جوائن کر لیا، ٹیم کا شاندا ر استقبال۔ واضح رہے کہ سیم بلنگز آج پشاور […]
کے ایل راہول اور میری بیٹی ایک دوسرےکو پہلے سے جانتے تھے ،سنیل شیٹی نے داماد سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) سنیل شیٹی نے اپنے داماد کے ایل راہول سے ہونیوالی پہلی ملاقات کی کہانی سنادی۔بھارتی فلم سٹار سنیل شیٹی نے اپنے داماد سے ملاقات کی کہانی بتادی،میری 2019 میں کے ایل راہول سے ائیرپورٹ پر اچانک ملاقات ہو ئی،یہ جان کی حیرت ہوئی کہ میری بیٹی اور کے ایل راہول ایک دوسرے […]
مشہور امریکی ماڈل بیلا حدید کی ترکیہ زلزلہ متاثرین کی مدد

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ماڈل بیلا حدید نے نیو یارک سٹی میں واقع ترکش ہاؤس میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے امدادی سامان حکام کے حوالے کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مابق مشہور ماڈل گی گی حدید کی بہن بیلا حدید نے ترکی اورشام میں آنے والے زلزلے کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا: مجھے ایسا لگتا […]
انڈیا نے پاکستانی فلم ’’جوائے لینڈ‘‘ کا گانا چوری کرلیا
کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی موسیقار فراست انیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین میوزک ادارے ٹی سیریز نے ان کا گانا چوری کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق فراست انیس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں جوائے لینڈ کے گانے ’بیبا‘ اور ٹی سیریز کے گانے کے کچھ حصوں کا موازنہ کیا گیا […]
پرسکون اور بھرپور نیند، زندگی کے ماہ وسال بڑھاسکتی ہے،امریکی ماہرین

بوسٹن(نیوزڈیسک) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پرسکون، گہری اور مکمل نیند نہ صرف آپ کے روزمرہ کاموں کے لیے بہت ضروری ہے بلکہ یہ طویل عمر کی ضمانت بھی ثابت ہوسکتی ہے۔لیکن اس سے قبل ماہرین نے غیرمعمولی زور دے کر کہا ہے کہ نیند کا معیاربہتر ہونا چاہیے جو گہری اور پرسکون بھی […]
گوگل کا میجک اریزر آپشن اب تمام اسمارٹ فون کےلیے دستیاب

لاس اینجلس(نیوزڈیسک)گوگل نے سیلفی اور تصاویر میں فالتو اشیا اور تفصیلات ہٹانے والا ایک دلچسپ آپشن ’میجک اریزر‘ کے نام سے پیش کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی بنیاد پر کام کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ آپشن اب گوگل پکسل 6 فون کی سیریز میں دستیاب ہے اور آپ کی تصاویر کو غیرضروری […]
جاوید اختر نے پاکستان میں اپنے متنازعہ بیان پر جوابی ردعمل دے دیا

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی شاعر اور گیت نگار جاوید اختر کا لاہور فیض فیسٹیول میں اپنے متنازعہ بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق جاوید اختر نے بھارت واپسی پر ممبئی میں ایک پروگرام میں اپنے بیان پر کہا کہ میرے بیان نے بہت توجہ حاصل کی، مجھے کچھ شرمندگی محسوس ہوئی کہ آخر […]
جاپان کا رواں سال نومبر میں کچرا چننے کا عالمی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپانی صفائی ستھرائی کے جنونی ہوتے ہیں اور مقامی سطح پر لوگ محلےمیں جمع ہوکر بھی کوڑا کرکٹ چننے کا مقابلہ کرتے ہیں۔ اب جاپان نے اس سال نومبر میں کچرا چننے کا عالمی مقابلہ منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مقابلے کو اسپوگومی کا نام دیا ہے جس میں Spo کا […]
بیرسٹر امجد ملک کی تحریک انصاف برطانیہ کے دھمکی آمیز بیانات کی مذمت

مانچسٹر (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے عمران خان کی مبینہ گرفتاری کی خبروں اور جیل بھرو تحریک کے حوالے سے برطانیہ میں مقیم تحریک انصاف کے رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومتی جماعت اور مسلم لیگ (ن)کے رہنما، […]