اہم خبریں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پارٹی کی نئی حکمت عملی تیار

لاہور(اے بی این نیوز)تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پارٹی نے نئی حکمت عملی تیار کر لی ہے،ذرائع کا کہنا تھا کہ نئی حکمت عملی کے تحت پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب اور خیبر […]

پولیس پر تشدد کا کیس، فواد چوہدری کی عبوری ضمانت منظور، شاملِ تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کی ریلی سے قبل پولیس پر تشدد، قتل و دیگر الزامات کے مقدمے میں تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی 25مارچ تک عبوری ضمانت منظور کر لی،لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت […]

پنجاب ،خیبر پختون خوا انتخابات ، الیکشن کمیشن نے ساڑھے 3لاکھ اضافی نفری مانگ لی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختون خوا نے انتخابات کیلئے ساڑھے 3لاکھ اضافی نفری مانگ لی، نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدرات اجلاسمنعقد ہواا جس میں احساس اداروں کے حکام بھی شریک ہوئے، الیکشن کمیشن نے اداروں کی سیکورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی […]

معیشت کو عمران خان نے نقصان پہنچایا ، شرجیل میمن

کراچی(اے بی این نیوز)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ سب کو مردم شماری پر اعتماد ہو، سب کو اطمینان ہو کہ انہیں گنا گیا ہے، سندھ حکومت کے پاس بھی ڈیٹا ہو، کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ہر […]

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا،لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کرلی،قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دی، اس سے قبل رنز کی سب سے بڑی فتح 117 رنز سے ملتان نے کوئٹہ […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20سیریز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی )کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی 20میچز کی سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا،افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے شیڈول میں ردو بدل ہاک آئی ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی کے باعث کرنا پڑا،افغان کرکٹ بورڈ کی […]

انڈین ویلز اوپن ٹورنامنٹ، ایما راڈو کانو کا فاتحانہ آغاز، دوسرے رائونڈ میں داخل

کیلیفورنیا (اے بی این نیوز)برطانوی نمبر ون ٹینس سٹار ایما راڈوکانو انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں ، خواتین کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں برطانیہ کی ایما راڈوکانو نے انجری اور بیماری کے مسائل سے نجات پانے کے بعد میچ میں شاندار کارکردگی کا […]

کار سرکار میں مداخلت کا کیس، شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(اے بی این نیوز   ) سیشن کورٹ لاہور نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت 20 مارچ تک منظور کر لی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے رپورٹ بھی طلب کر لی، شاہ محمود قریشی کو 50 ہزار روپے مچلکے جمع کرانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔سیشن کورٹ لاہور میں […]

کراچی ایئرپورٹ پر پھنسے دبئی کے مسافروں کیلئے متبادل پرواز کا انتظام

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی ایئر پورٹ پر ممکنہ طور پر پرندہ ٹکرانے سے فلائی دبئی کے طیارے کو نقصان پہنچنے سے پھنسے 168 سے زائد مسافر ٹرانزٹ لاؤنج میں دبئی جانے کے منتظر ہیں۔طیارہ پرواز کے قابل نہ ہونے کی وجہ سے ایئر لائن کی جانب سے دوسرے طیارے کا انتظام کیا گیا ہے۔ایئر لائن کے ذرائع […]

کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی جوڑوں کے درد میں مبتلا، چلنے پھرنے سے بھی قاصر

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی ملکہ نورجہاں جوڑوں کے درد میں مبتلا ہو گئی۔ذرائع کے مطابق ہتھنی ملکہ نور جہاں شدید تکلیف کے باعث چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہے، ہتھنی کو دوائیں دی جا رہی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ہتھنی کے علاج کے لیے غیرملکی ڈاکٹر کو بلانے کےلیے چڑیا گھرحکام […]