اہم خبریں

کچا بادام گانے سے شہرت پانے والے بھبن بڈیاکر کے ساتھ دھوکا

ممبئی (اے بی این نیوز) کچا بادام گانے سے شہرت پانے والے مونگ پھلی فروش گلوکار بھبن بڈیاکر کے ساتھ دھوکا ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھبن بڈیاکر کا گانا کچا بادام کے کاپی رائٹس کسی میوزک کمپنی نے دھوکے بازی سے ہتھیا لیے۔جس کے بعد بھبن بڈیاکر نہ تو اب اپنا گانا گا سکتا ہے […]

دندان سازوں کو منہ کی صحت سے متعلق آگاہی پر توجہ بڑھانے کی ضرورت ہے ، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہے کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کوعلاج معالجہ کی سہولیات مہنگی ہونے پیش نظر صحت کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے جبکہ دانتوں کے ڈاکٹروں کو منہ کی صفائی کے بارے میں عوامی آگاہی کے ذریعے احتیاطی دندان سازی […]

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی انجینئر امیر مقام نے پیسکو ہیڈکوارٹر کا دورہ

پشاور(اے بی این نیوز   )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی انجینئر امیر مقام نے گزشتہ روز پیسکوہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ چیف ایگزیکیٹوآفیسر پیسکوعارف محمود سدوزئی اور دیگر اعلی افسران نے ان کا پرجوش استقبال کیا ۔ملاقات کے دوران چیف ایگزیکیٹو آفیسر پیسکو عارف محمود سدوزئی نے پیسکو انتظامی امور پر تفصیلی بریفینگ دی اور انہیں ریکوری […]

حکومت کی نیپرا کو3روپے 23پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست ، فیصلہ 16 مارچ کو ہو گا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) حکومت کا بجلی صارفین پر ایک اور سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ، بجلی صارفین پر 3روپے 23پیسے فی یونٹ کا سرچارج عائد کرنے کے لیے نیپرا کو درخواست دے دی۔ نیپرا اتھارٹی 16مارچ کو درخواست کی سماعت کرے گی،درخواست میں جولائی سے 30اکتوبر تک 300یونٹ سے زائد والے صارفین پر […]

آسکر ایوارڈز تقریب میں یوکرینی صدر کو تقریر کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا

نیو یارک(اے بی این نیوز)آسکر ایوارڈز کی تقریب میں یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کو آن لائن تقریر کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا گیا،غیرملکی میڈیا کے مطابق اکیڈمی نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کی آسکر ایوارڈز کی تقریب میں بات کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا،رپورٹس کے مطابق 95ویں آسکر ایوارڈز کی […]

امریکی خاتون اول کو خواتین کے عالمی دن پر ٹرانس جینڈر خاتون کو ایوارڈ دینا مہنگا پڑ گیا

واشنگٹن(اے بی این نیوز)امریکی خاتون اول جل بائیڈن کو عورتوں کے عالمی دن پر ٹرانس جینڈر خاتون کو ایوارڈ دینا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین نیاسے خواتین کی توہین قرار دے دیا،وائٹ ہائوس میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں امریکی خاتون اول جل بائیڈن نے زندگی کے مختلف […]

رمضان المبارک کی آمد ، یو اے ای سپر اسٹورز کا اشیائے ضروریہ پر 75فیصد تک رعایت کا اعلان

ابوظہبی (اے بی این نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں رمضان کی آمد سے دو ہفتے پہلے ہی سپر مارکیٹس نے اشیائے ضروریہ پر 75فیصد تک رعایت دینیکا اعلان کردیا، کھانے پینے کی اشیا سمیت روز مرہ استعمال کی دیگر مصنوعات پر بچت اسکیموں سے آن لائن بھی فائدہ اٹھایا جاسکے گا، خریدار رمضان کے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا معروف شخصیات کے150 خطوط کتابی شکل میں شائع کرنے کا اعلان

نیویارک(اے بی این نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیر اور معروف شخصیات کے خطوط کو کتابی صورت میں شائع کرنے کا اعلان کیا ہے،اگلے ماہ شائع ہونے والی اس کتاب میں ٹرمپ اور دنیا کی مشہور شخصیات کی چار دہائیوں کی خط و کتابت کا احاطہ کیا گیا ہے جس میں کئی انکشافات بھی […]

وزارت عظمی کا امیدوار کون ہوگا اللہ بہتر جانتا ہے، مریم نواز

لاہور(اے بی این نیوز)مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نون لیگ ملک کی سب سے بڑی اسٹیک ہولڈر ہے ، وزارت عظمی کا امیدوار کون ہوگا اللہ بہتر جانتا ہے،عمران خان اس لیے گرفتاری نہیں دیتے کہ بلڈ ٹیسٹ ہوگا،نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے کہا کہ پی […]

مریم نواز کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج کی درخواست خارج

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مسلم لیگ (ن)سینئر رہنما مریم نواز کے خلاف غداری کے مقدمہ کے اندراج کی درخواست خارج کردی گئی،سکھر سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ممتاز سولنگی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مریم نواز کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج کی درخواست خارج کردی،عدالت میں وکیل ظہیر بابر نے درخواست […]