پاکستان نیٹ فلکس کے سستے سبسکرپشن پیکجز متعارف کروانے والے ممالک میں شامل

کراچی(نیوزڈیسک)مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے اپنے پاکستانی صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی۔پاکستان میں موجود نیٹ فلکس صارفین کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ پاکستان کا شمار ان ممالک میں کیا گیا ہے جہاں پر نیٹ فلکس اپنے سب سے سستے سبسکرپشن پیکجز متعارف کروائے گا۔پاکستانی صارفین کے لیے نیٹ فلکس کے سبسکرپشن […]
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی( اے بی این نیوز )نٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 3 روپے 18 پیسے مہنگا ہوکر 282 روپے 30 پیسے پر بند ہوا۔آج جمعہ کے روز کاروبار کے […]
کے پی میں سکیورٹی خدشات بہت زیادہ ہیں، سکیورٹی حکام کی الیکشن کمیشن کوبریفنگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن اور سکیورٹی اداروں کے حکام شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں کے افسران کی جانب سے پنجاب اور کے پی میں الیکشن کے لیے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس […]
بھارت میں ہولی کے دوران مسلمان اور غیرملکی خواتین سے بدتمیزی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں ہولی کے تہوار پر کئی انتہا پسندوں نے ہلڑ بازی کی اور اس دوران انہوں نے خواتین کو بھی نہ بخشا اور بدتمیزی کرتے ہوئے آپے سے باہر ہوگئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں عبایا پہنی مسلمان خواتین پر رنگ اور دیگر چیزیں پھینکی گئیں جبکہ غیر ملکی بلاگر خواتین […]
بجلی مزید مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا کو موصول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال سے سرچارج کے ذریعے بجلی مزید مہنگی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائرکر دی گئی۔حکومت نے سرچارجز میں اضافے کے لیے نظر ثانی کی درخواست کی ہے جس میں آئندہ مالی سال سے سرچارجز میں 1روپے 80 پیسے فی […]
رمضان کا چاند دیکھنے والی رویت ہلال کمیٹی کے عشائیے کاتگڑابندوبست،11آئٹمز شامل

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں رویت ہلال کمیٹی کے ہونے والے اجلاس کے کھانوں کا مینو منظرعام پر آگیا۔ایڈمنسٹریٹر محکمہ اوقاف نے اجلاس کے انتظامات کے لیے ٹینڈر نوٹس جاری کردیا۔محکمہ اوقاف کے دستاویز کے مطابق 22 مارچ کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف آفس میں ہوگا۔دستاویز کے مطابق اجلاس میں 100 وی آئی پیز اور 100عام […]
بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس ظہیر الدین نے درخواست پر مختصر سماعت کی اور عمران خان کےخلاف درج مقدمہ ختم کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دو ہفتوں کے لیے معطل کردیے۔بلوچستان ہائیکورٹ میں انصاف لائرز فورم کے رہنما اقبال شاہ […]
مہنگائی کا طوفان، آٹا، چینی، تیل سمیت 39 بنیادی اشیا مزید مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گزشتہ ایک ہفتے کے دوران آٹا، چینی، تیل سمیت 39 بنیادی اشیا مزید مہنگی ہوگئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے ٹماٹر، آلو، پیاز، چینی، کوکنگ آئل ، آٹے اور چائے کی پتی سمیت 39 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی، چکن، انڈے، […]
نیب نے فیض حمید کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس واپس کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس واپس کردیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ چند ہفتے قبل نیب کے راولپنڈی آفس کو ایک فائل موصول ہوئی جس میں فیض حمید کے انکم ٹیکس کا […]
مریم نواز نے نواز شریف کو قید کے دوران زہر دیے جانے کا دعویٰ کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان اس لیے گرفتاری نہیں دیتے کہ بلڈ ٹیسٹ ہوگا،ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف کو دوران قید زہر دیے جانے سے ان کے پلیٹ لیٹس گرے تھے، جب ان کی حالت بگڑی اور وہ زندگی و موت کی کشمکش میں آئے تو کچھ لوگوں کے […]