چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد سے عالمی بینک کے معاشی ماہرین کی ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو عاصم احمد سے عالمی بینک کے معاشی ماہرین کی ایک ٹیم نے جمعہ کو ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات میں Behavioral Interventions کے ذریعے ٹیکس کی تعمیل اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی کی بہتری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ورلڈ بینک کی […]
بجلی کی قیمت میں 14 روپے فی یونٹ کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، نیپرا نے رواں سال بجلی کے صارفین سے 14 روپے 24 پیسے فی یونٹ تک وصول کرنے کی اجازت دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نیپرا کے مطابق دو سو یونٹ استعمال کرنے والے پروٹیکٹو صارفین سے 8 ماہ میں 89 پیسہ سے […]
بالکونیوں میں کپڑے لٹکانے پر5000 ریال جرمانہ اور جیل کی سزا ہو گی ، مسقط میونسپلٹی کا اعلان

مسقط(اے بی این نیوز ) میونسپلٹی نے شہر کے رہائشیوں کو ایک وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہائشی عمارتوں کی بالکونیوں پر کپڑے لٹکان والوں کو عمانی ریال 50 سے لے کر 5,000 عمانی ریال (Dh47,696 یا $12,986) تک جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ قانون کی نظر انداز کرنے والوں کو […]
حج پالیسی 2023ء کا اعلان کردیا گیا، رواں سال ہر عمر کے عازمین حج کیلئے جاسکیں گے، حج درخواستوں کی وصولی 16 مارچ سے شروع ہوگی

اسلام (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر مذہبی امور نے حج پالیسی 2023ء کا اعلان کردیا، جس کے تحت رواں سال فی کس اخراجات 11 لاکھ روپے سے زائد آئیں گے۔ مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ حج کیلئے قرعہ اندازی اپریل میں ہوگی، پاکستان سے ہر عمر کے عازمین حجاز مقدس جاسکیں گے، پریس کانفرنس […]
غربت سے تنگ باپ نے4 سالہ بیٹی کوسینے سے باندھ کرنہرمیں چھلانگ لگا دی

مظفر گڑھ ( اے بی این نیوز )صوبہ پنجاب کےضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پو میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں غربت کےمارے باپ نے چار سالہ بیٹی کوسینے سے باندھ کرنہرمیں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔افسوس ناک واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو 1122 کے غوطہ خور مقام پر پہنچے اور لاشوں […]
کراچی میں یہودیوں کی گمنام عمارت ہو نے کا انکشاف

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی کے ایک قدیم علاقے رنچھوڑ لائن میں ایسی عمارت موجود ہے جس کا اب تک تعین نہیں کیا جاسکا کہ آیا یہ عمارت ایک عبادت گاہ تھی یا صرف ایک امیر یہودی شہری کی رہائش گاہ تھی۔درحقیقت، یہ عمارت جس مقصد کیلئے بنائی گئی تھی اس کا تعین کرنا ناممکن […]
کےپی کے، سیکریٹری مذہبی امور کو رویت ہلال کمیٹی اجلاس میں کھانے کا ٹینڈر واپس لینے کا حکم

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر برائے مذہبی امور نے سیکریٹری کو فوری طور پر رویت ہلال کمیٹی اجلاس کیلئے کھانے کا ٹینڈر واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے رویت ہلال کمیٹی کیلئے کھانے کے ٹینڈر کا نوٹس لے لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کمیٹی اجلاس […]
سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو درخواست کی سماعت کرے گا۔یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کی استعفوں کی منظوری کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر،سپریم کورٹ میں دائر درخواست […]
ایسا چلتا رہا تو پنجاب میں آئندہ پی ایس ایل نہ کرانے کا حکم دینگے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور: (اے بی این نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سال کا شیڈول پیش نہ کرنے کی صورت میں اگلے ایونٹ کے پنجاب میں انعقاد کو روکنے کا اشارہ دے دیا۔پنجاب میں سموگ کے تدارک کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے گرین […]
تحریک انصاف کی استعفوں کی منظوری کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )تحریک انصاف کی استعفوں کی منظوری کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عائشہ ملک بینچ میں شامل ہیں۔یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت […]