اہم خبریں

ہم الیکشن کیلئے تیار،انتخاب لڑیں اور کامیابی بھی حاصل کریں گے، راناثنااللہ خان

فیصل آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر داخلہ و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ ہم الیکشن کیلئے تیار،انتخاب لڑیں اور کامیابی بھی حاصل کریں گے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ گھڑی و توشہ خانہ چور سے حساب نہ لیا جا ئے،نواز شریف جلد پاکستان آکر […]

ایم کیو ایم نے باغ جناح جلسے کی تاریخ تبدیل کردی

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے باغ جناح جلسے کی تاریخ تبدیل کردی۔ایم کیوایم کے ذرائع کے مطابق 19 مارچ کو باغ جناح میں ہونے والا جلسہ اب 18 مارچ کو ہوگا۔5 مارچ کو ہونے والے جنرل ورکرز اجلاس میں ایم کیو ایم کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول نے 19 مارچ کو جلسے کا […]

ایف آئی آر کی درخواست ٹینشن میں لکھی تھی، والد پی ٹی آئی جاں بحق کارکن

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاں بحق کارکن بلال کے والد لیاقت علی کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر کیلئے درخواست ٹینشن میں لکھی تھی، مجھے کسی نے اغوا کیا نہ پولیس نے تھریٹ کیا، جب تفتیش کیلئے بلائیں گے جاؤں گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلال کے والد لیاقت […]

چین نے سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے اہم معاہدہ کروا دیا

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کی عالمی سیاست پر گرفت مزید مضبوط ہوگئی، سعودی عرب اور ایران کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے اہم معاہدہ کروا دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور ایران نے اس بات کا اعلان چین کے ساتھ مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کیا۔سعودی عرب اور ایران اگلے دو ماہ کے دوران […]

انتخابات مشکلات کا حل نہیں، فی الحال الیکشن ہوتے نہیں دیکھ رہا، کیپٹن صفدر

پشاور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ انتخابات ہماری ملکی مشکلات کا حل نہیں، فی الحال الیکشن ہوتے نہیں دیکھ رہا۔کیپٹن (ر) محمد صفد نے پشاور کے نشتر ہال میں مرحوم قانون دان عبدالطیف آفریدی کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے […]

زمان پارک سے بنی گالا تک صرف بھنگ کے اثرات نظر آتے ہیں، مریم نواز

فیصل آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پانامہ بینچ اور ثاقب نثار کو یہ قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، پانامہ بینچ نے صرف ملک سے نہیں ملک کے غریب عوام سے دشمنی کی۔ شہباز حکومت کے ہاتھ عمران خان کے آئی ایم […]

شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد مارے گئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 5 دہشت گرد مارے گئے۔ مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور بھاری مقدار میں سامان بھی برآمد ہوا ہے۔ پاک فوج […]

سیلاب کی تعمیر و بحالی کے منصوبے کی پہلی باضابطہ سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی حکومت نے بلوچستان کے لئے 110 بلین روپے (400 ملین امریکی ڈالر) کی لاگت کے سیلاب کی بحالی اور تعمیر نو کے پیکیج پر عملدرآمد کے لئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں، اس حوالے سے 2022 کے بعد کے سیلاب کی تعمیر و بحالی کے منصوبے کی پہلی باضابطہ […]

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کے لئے خیموں اور دیگر امدادی اشیاء کی جلد از جلد ترسیل بارے جائزہ اجلاس

لاہو(اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی معینہ مدت میں روانگی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 مارچ 2023 تک ترکیہ میں سردی سے بچاؤ کے 50 ہزار خیمے بھیجے جائیں گے، انہوں نے خیموں کے معیار کو یقینی بنانے […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ دن کے وقت میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے۔ جمعہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ […]