اہم خبریں

محمد خان بھٹی کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز)سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کے دور میں پنجاب اسمبلی میں ہونیوالی بھرتیوں پر تحقیقات شروع کر دیں، اینٹی کرپشن کی ٹیم نے پنجاب اسمبلی سے بھرتیوں کا تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ذرائع کے […]

تحریک انصاف کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ سفارتی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ سفارتی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے زیر صدارت پارٹی کی اعلی سطحی مشاورت ہوئی، جس میں عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو غیر ملکی سفارت کاروں کو خط لکھنے کی ہدایت کر دی۔پی […]

عمران خان فکر نہ کرو تمہیں گرفتار بھی کیا جائے گا، رانا ثنااللہ

فیصل آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان فکر نہ کرو تمہیں گرفتار بھی کیا جائے گا، اور تم جیل بھی جائو گے، الیکشن سے یہ مراد نہیں کہ تم سے توشہ خانے کا حساب نہ لیا جائے، تم کبھی ادھر جا کر چھپتے ہو ادھر چھپتے ہو، […]

ڈاکٹرز معاشرے میں دانتوں کی بیماریوں کے بارے میں احتیاطی تدابیر کو فروغ دینے پر توجہ دیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پاکستان سوسائٹی آف اورل اینڈ میکسیلو فیشل پیتھالوجی فیڈرل زون کے تعاون سے انٹرنیشنل اورل پیتھالوجی اینڈ ایستھٹک ڈینٹسٹری کانفرنس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی چین کے صدر شی جن پنگ کو تیسری بارصدرمنتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کو تیسری بار صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے چین کے صدر شی جن پنگ کو مبارکباد دیتے […]

وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان سے کیرولینا فیوینٹس کی قیادت میں گرین کلائمیٹ فنڈ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز   ):وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان سے کیرولینا فیوینٹس کی قیادت میں گرین کلائمیٹ فنڈ کے وفد نے ملاقات کی ۔ملاقات کا مقصد دو روزہ مذاکرات، ورکشاپس اور پاکستان کی گرین فنانسنگ ترجیحات کو حل کرنے کی منصوبہ بندی کا آغاز کرنا تھا۔ شیری رحمان نے گرین کلائمیٹ فنڈ […]

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت سول ایوی ایشن سیکٹر کے مسائل پر اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت جمعہ کو فنانس ڈویژن میں سول ایوی ایشن سیکٹر کے مسائل پر اجلاس منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیراعظم کے معاون خصوصی […]

الیکٹرک وہیکلز کو سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹی سے استثنیٰ دیا جارہا ہے، سید نوید قمر

اسلام آباد(اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نےکہا ہے کہ الیکٹرک وہیکلز کو سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹی سے استثنیٰ دیا جارہا ہے ۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سید نوید قمر نے کہا کہ صاف فضائی پالیسی کو مطابقت میں لانے کے لیے الیکٹرک وہیکلز کو سیلز […]

تین سالوں میں وزارت آئی ٹی کی جانب سے 17 نئے منصوبے شروع کیے گئے،وفاقی وزیر سید امین الحق

کراچی(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران وزارت آئی ٹی نے 17 نئے منصوبے شروع کیے ہیں جن کی لاگت 65 ارب روپے ہے،آئی ٹی کی وزارت خاص طور پر دیہی اور دور دراز کے علاقوں میں رابطے کی بہتری […]

احتساب عدالت نیب کے دائرہ اختیار میں نہ آنے والے کیسز کو متعلقہ فورم پر بھجوا سکتی ہے، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت نیب کے دائرہ اختیار میں نہ آنے والے کیسز کو متعلقہ فورم پر بھجوا سکتی ہے، اس ترمیم کے تحت چیئرمین نیب کی عدم موجودگی میں ڈپٹی چیئرمین کو بطور قائم […]