اہم خبریں

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی صارفین پر 76 ارب کا اضافی بوجھ ڈال دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے حکومت نے بجلی صارفین پر 76 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلیے حکومت نے بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ کا سرچارج عائد کیا […]

اسلاموفوبیا کے مسئلہ سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کے مسئلہ سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، دنیا میں منظم طریقے سے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلائی جارہی ہے، دنیا میں نئی فاششٹ پالیسیوں سے مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، حجاب جیسے معاملات کو […]

ڈیجیٹل مردم شماری پر وفاق نے سندھ حکومت کے تحفظات دور نہیں کئے تو نتائج تسلیم نہیں کریں گے ، شرجیل انعام میمن

کراچی(اے بی این نیوز )صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے ڈجیٹل مردم شماری پر تحفظات سے متعلق وفاقی حکومت کو آگاہ کر دیا ہے، اگر ہمارے تحفظات دور نہ ہوئے تو ڈجیٹل مردم شماری کے نتائج تسلیم نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت چاہتی ہے کہ […]

امتحانات میں نقل روکنے کے لیے سندھ حکومت کا انوکھا اقدام

کراچی(اے بی این نیوز)امتحانات میں نقل روکنے کے لیے سندھ حکومت کا انوکھا اقدام کرتے ہوئے نویں دسویں گیارہویں بارہویں جماعت کے امتحانات ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ کے تعلیمی بورڈز امتحانات لینے کے بجائے صرف تنخواہیں لیں گے۔ اس حوالے سے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز کو […]

سندھ پولیس افسران کا زمینوں پر قبضے میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی(اے بی این نیوز) ایسوسی ایشن بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے آئی جی سندھ کو سندھ پولیس کے افسران کا زمینوں پر ناجائز قبضوں میں ملوث ہونے کے معاملے سے آگاہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین آباد الطاف طائی نے سندھ پولیس کے افسران پر لینڈ گریبرز کی سرپرستی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔آئی جی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی

واشنگٹن(اے بی این نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت1.07ڈالرکمی کے بعد 81.59 ڈالر فی بیرل پر آگئی، جو 22 فروری کے بعد کم ترین قیمت ہے۔اس کے علاوہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی […]

فروری کے دوران 2 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئی، اسٹیٹ بینک

کراچی(اے بی این نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ای سی پی)کے مطابق فروری 2023 کے دوران 2 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئی ہیں۔ای سی پی کے مطابق فروری کے دوران ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 4.9 فیصد اضافہ ہوا جبکہ جبکہ سالانہ بنیاد پر 9.5 فیصد کمی ہوئی ہے۔ علاوہ ازیں مالی سال […]

مشکوک ٹرانزیکشنز، ایف آئی اے نے سائرہ انور کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مشکوک ٹرانزیکشنز پر سائرہ انور کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ایف آئی اے نوٹس میں سائرہ انور سے 14 مارچ تک مشکوک ٹرانزیکشن کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق منئی لانڈرنگ کے لیے خواتین کے اکاونٹس کے استعمال کا انکشاف سامنے […]

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کیس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 14 مارچ کو نیب ترامیم کیس کی سماعت کرے گا۔علاوہ ازیں پی آئی اے میں تقرریوں سے متعلق کیس کو بھی سماعت کیلئے مقرر […]

ظل شاہ معاملے پر پارٹی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، حماد اظہر

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ظل شاہ کے معاملے پر پارٹی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔حماد اظہر نے لاہور میں پی ٹی آئی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ آج کے اجلاس میں ظل شاہ کے قتل پر […]